شیخ رشید نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کی پیشگوئی کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کی پیشگوئی کردی SheikhRasheed Tweet 31stMay2022 Elections PTI Government MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed Detail News: 👇

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کی پیشگوئی کردی۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی جانب سے موجودہ نگران حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹرپربیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ شید نے کہا ہے کہ نگران حکومت آنی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں یا گرفتاریاں کرنی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 200 کا ڈالر اور ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کے لیے...

معیشت دان زیر غور ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ اپنا ڈی جی آیف آئی اے، آئی بی لا کر سارے کیس ختم کروانا، ان حالات پر 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے۔</pنگران حکومت آنی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں یا گرفتاریاں کرنی ہیں۔ 200 کا ڈالر اور ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کے لیے عبوری معیشت دان زیر غور ہے۔اپنا ڈی جی آیف آئی اے، آئی بی لا کر سارے کیس ختم کروانا۔ ان حالات پر 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed Sheikh sab b chorta rehta hei, yahan 1 din nikalna mushkal hei

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے ادارے مداخلت کریں، شیخ رشیدفیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فیصل آباد کو ڈالر کا پتا تھااس لیے یہاں کا ممبر 25کروڑ میں فروخت ہوا۔ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے، ادارے مداخلت کریں۔ شیخ رشید بتائیں کہ ادارے دستور کی کس شق کے تحت مداخلت کریں؟ RehamKhan1 شیدے توں عہد ے کے لے باپ بنا کر اپنا کام نکلتا ہے توں شیطان ہے جس کا کام ہی نسلیں تباہ کرنا ہے. ShkhRasheed تیرا موجودہ والد اور توں دونوں کتے کی طرح ذلیل ہو گے. ImranKhanPTI یہودی ایجنٹ کا ساتھ دینے کے لئے توں نے ختم نبوت کے نام پر ووٹ لئے تھے کنجر RehamKhan1 Nahe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک انارکی کی طرف جارہا ہے ، شیخ رشید نے خبردارکردیااسلام آباد : سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پندرہ دنوں میں بڑا جھگڑا ہوسکتا ہے کیونکہ سترہ تاریخ سے گرفتاریاں شروع ہورہی ہیں۔ ملک کو کچھ نہیں ہوگا تو اپنا خیال کر رانا آرہا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور or ye jail
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ایک بار پھر حکومت گرانے کیلئے فوج سے مدد طلب کرلی08:14 PM, 15 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھر حکومت گرانے کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی ۔کہتے ہیں ادارے مداخلت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طاقت کا استعمال کیا گیا تو پی ٹی آئی اور اٹھے گی، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک انتشار کی طرف جا رہا ہے، یہ لوگ ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں. DailyJang 😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ حکومت رہی تو ڈالر 200 تک چلا جائے گا،شیخ رشیدڈالر105 سے190پر پہنچا کوئی مسئلہ نہیں ہوا لیکن187 سے 192 پرپہنچا تو غیرت اچانک جاگ گئی😅 Hahahhaha Whats bad in that?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو؟شیخ رشید نےبڑی دھمکی دیدیسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی 30 فیصد بڑھ گئی ہے اورمہنگائی بڑھ جائے گی اور ہمارا ملبہ بھی ان پر پڑے گا۔ میں عمران خان کو صرف اس لئے سپورٹ کرتی/کرتا ہوں کہ اس کا باپ میرے باپ پر مسلط نہیں تھا نہ ہی اس کا بیٹا میرے بیٹے پر حکمران ہو گا عمران خان ہم میں سے آیا ہے اور ہمیں لیڈر عوام سے چاہیں خاندانوں سے نہیں۔ سیاسی خاندانوں کی غلامی نامنظور...💯 Share this on you're timeline... اس کو اریسٹ کر لیں pti میں تھوڑا سکون ہو جاے گا خط سے بات نہ بنی تو سازش سازش سے بات نہ بنی تو مداخلت مداخلت سے بات نہ بنی تو قتل واہ غمِ کرسی میں کہاں کہاں تک گیا تیری خاطر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »