شیخوپورہ: شادی سے چند گھنٹے قبل دلہا اور فیملی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ:(دنیا نیوز) شادی سے چند گھنٹے قبل دلہا اور اس کی فیملی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں 2 نامعلوم افراد برطانیہ کی رہائشی فیملی سے لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔ وقوعہ کے بعد میں سرگودھا روڈ بلاک کر کے احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ واردات ہوئے 2 گھنٹے ہو چکے، ابھی تک پولیس نہیں پہنچی۔.

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں 2 نامعلوم افراد برطانیہ کی رہائشی فیملی سے لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔ وقوعہ کے بعد میں سرگودھا روڈ بلاک کر کے احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ واردات ہوئے 2 گھنٹے ہو چکے، ابھی تک پولیس نہیں پہنچی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں کے بے گھر ہونے کی خبریں روز آرہی تھیں اور پھر میں بھی بے گھر ہو گیا: بلوچ گلوکار وہاب بگٹی - BBC News اردوبلوچستان میں بارشیں اور سیلابی ریلے: کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے بلوچ گلوکار وہاب بگٹی بھی سیلاب زدگان میں شامل Pakistan media and journalist under attack by Pakistan police and secret agencies they are abducting them fake cases doing naked tortured. current Govt is involved in crushed media they abducted Journalist abducted and did tortured to take of his clothes what muslim country watch this Islamic state of pakistan Cureent Govt and police and agencies by journalist
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاریکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل بارشوں کے باعث گھر گرنے سے کئی افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشتری سے دور دراز کہکشاؤں تک، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر - BBC News اردودنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین خلائی دوربین سے نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کی انتہائی شاندار اور حیران کن تصاویر لی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل کے سٹیلائٹ اور موبائل فونز کے فارنزک کا فیصلہپارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے سٹیلائٹ فون اور موبائل فونز فارنزک کے لیے بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang گرفتاری کے 10 دن بعد شہباز گل کے کمرے میں تلاشی۔ شکر ہے پولیس نے ایٹم بم برآمد نہیں کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ نے شادی سے قبل ہی رنبیر کے گھر شفٹ ہونےکی وجہ بتادیمیرا اور رنبیر کا ایک ساتھ ہی نئے گھر میں منتقل ہونے کا فیصلہ تھا لیکن ہم نے جو منصوبے بنائے تھے وہ کورونا کے سبب مکمل نہیں ہو سکے تھے: اداکارہ تفصیلات جانیں:GeoNews Aliabhatt ranbirkapoor Geo walo ya new important h ya sindh m rain desarter
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ 10 ٹرینیں معطلسندھ اور بلوچستان میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے پاکستان ریلوے کا انفرا اسٹرکچر بھی بری طرح تباہ ہوا ہے، انتظامی مشکلات اور مسافروں کے حفاظتی نقطہ نظر سے محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »