عالیہ نے شادی سے قبل ہی رنبیر کے گھر شفٹ ہونےکی وجہ بتادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا اور رنبیر کا ایک ساتھ ہی نئے گھر میں منتقل ہونے کا فیصلہ تھا لیکن ہم نے جو منصوبے بنائے تھے وہ کورونا کے سبب مکمل نہیں ہو سکے تھے: اداکارہ تفصیلات جانیں:GeoNews Aliabhatt ranbirkapoor

بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رنبیر کے ساتھ لیونگ ان ریلیشن شپ میں تھیں یعنی شادی سے پہلے ہی شوہر رنبیر کپور کے گھر شفٹ ہو گئی تھیں۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عالیہ نے بتایا کہ میرا اور رنبیر کا ایک ساتھ ہی نئے گھر میں منتقل ہونے کا فیصلہ تھا لیکن ہم نے جو منصوبے بنائے تھے وہ کورونا کے سبب مکمل نہیں ہو سکے تھے، پھر ہم دونوں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنے نئے گھر میں شفٹ ہو کر سوچا جائے کہ آگے کیا کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Geo walo ya new important h ya sindh m rain desarter

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمائما سے شادی کے بعد ہی اچانک عمران نے سیاست میں آنیکا فیصلہ کیاعمران خان نے کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں آواز اٹھائی تو جنرل حمید گل اور محمد علی درانی کے تحریک احتساب کے منشور کو اپنا منشور اور ان کے نعروں کو اپنا نعرہ بنالیا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang Since our childhood, we are watching and observing this news paper obsessive behviour with Jemmima and sita plus Imran khan.We grow used to listen this bullshit.Whatever you wana prove will be not in your favour.The nation is with imran khan and leave jemmima.shame Saleem lafafi can not harm Imran khan....likh lo Aisy hi pagal ho kay mar jao gay bugz e imran main....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کو پہلی فلم میں اداکاری کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں عالیہ بھٹ کے ساتھ ورون دھون اور سدھارتھ ملہوترا نے بھی بالی وڈ ڈیبیو کیا تھا، تینوں کی ہی اداکاری کو کافی پسند کیا گیا تھا۔ حد ہے وہسے یہاں نیازی صاحب مفرور ہیں اور جیو کو عالیہ بھٹ کی پڑی ہے 😋 بلوچستان ڈوب ریا ہے اور آپ کو عالیہ بھٹ کی پڑی ہے شیم ان یو Maro news walon ki phopo h is liy itni fikr hori..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے کوئی شوبز کی پارٹی میں نہیں بلاتا: اداکار سلیم معراجنجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویومیں سلیم معراج سے خاتون صحافی نے سوال کیا کہ آپ شوبز کی پارٹیز میں بہت ہی کم نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے ؟ مزید پڑھیں :GeoNews SaleemMairaj Ye sary loty hn عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن آپ کو پی ٹی آئی میں چلے جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کے لیےمزید فیچر متعارف کروادیئے۔واٹس ایپ نے حال ہی میں صارفین کے لیے کئی اہم فیچر متعارف کرائے ہیں جن میں مخصوص لوگوں سے اپنا آن لائن اسٹیٹس چھپانا، بغیر اطلاع کے گروپ چھوڑنا وغیرہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشہور گانے ’کنا یاری‘ کا گلوکار 8 بچوں سمیت بے گھر، تفصیلات بتادیں'گھر سمیت چاول کی فصل بھی مکمل تباہ ہوگئی' کوک اسٹوڈیو کے گلوکار نے مزید کیا بتایا؟ تفصیلات جانیں:GeoNews Cokestudio14 Kanayaari Balochistan Wahabbugti Can you make small tweet to Govt for this Flood effected.? Choro ka sat chor do wrna bhot ro gy bad me عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کا اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوباضباطہ طور پر پاسپورٹ پر اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیے: expressnews Idhar mulk ki maa ***** pari hai tu tumhe bollywood me ghusna hai ? Bc
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »