سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل بارشوں کے باعث گھر گرنے سے کئی افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

صوبے میں سیلاب کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ میرپورخاص کی مختلف تحصیلوں سے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہوگئی ہے جبکہ لوگ روڈ کناروں پر بے یارو مددگار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

دادو کی تحصیل جوہی، خیرپور ناتھن شاہ اور میہڑ میں بھی بارش نے تباہی مچا رکھی ہے، 60 سے زائد دیہات میں سیلابی صورتِ حال ہے۔ دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث ببرلو سے سگیوں تک چھ سو سے زائد دیہات کو سیلاب کا خطرہ ہے، نواب شاہ میں تاجروں نے نکاسی آب نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دوسری جانب سندھ میں تیز بارشوں کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں آج اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں شدید بارشیں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد225 ہو گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے،مختلف واقعات میں اب تک 225افراد جاں بحق جبکہ 95افراد زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش کا امکانموسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اس وقت مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے باعث کراچی میں چند گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا11:45 AM, 22 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ آج اس کی قیمت میں اضافہ In presents behaviour of Imran khan no hope the moral characters and economy of pakistan could be improved. He must change his behaviour or the girls and youth of modern liberal culture.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں کا خطرہ؛ تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان - بول نیوزسندھ حکومت نے صوبے بھر میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ Kider
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کا سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینے کا اعلانبینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے 25 ہزار روپے متاثرین کو دیےجائیں گے جب کہ اگلے مرحلےمیں بحالی کاکام کیاجائےگا: چیئرمین پی پی بریکنگ نیوز پی ایس 104 کی عوام لاڑکانہ کے لوگ وزیر اعلی اور بلاول کو دھکے دے کر بھگا رہیں جب ہم ڈوب رہے تھے اس وقت کہا تھے جاؤں۔۔۔ سنیے گا ضرور پھر مت کہنا ہے کہ سنوایا نہیں I love u Aftab iqbal Sahib 😍🇵🇰👌 Laanti Ka ghatiya baap or Dada agr in ghareebon Ka ehsas krta to aj ye haal na hota becharon ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: بارش متاثرین نے راشن و سہولیات کی عدم فراہمی پر بلاول اور وزیر اعلیٰ کا قافلہ روک لیاسندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ہاؤس کے باہر پہنچے تو درجنوں مظاہرین نے راستہ روک لیا میرا سندھ ڈوب رہا ہے ، میرے لوگ مر رہے ہیں لیکن اردو میڈیا کو صرف عمران خان اور شہباز گل کی فکر ہے۔۔۔!!! کیا سندھ پاکستان میں نہیں؟؟؟ یا اردو میڈیا کو بھی سندھ اور سندھی قوم سے نفرت ہے ۔۔۔؟؟؟ Kassh inhe road pe nikaal ke ghaseettay !! Hamara buzdil PM SS to nahi kar saka.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »