سندھ اور بلوچستان میں بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ 10 ٹرینیں معطل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ، 10 ٹرینیں معطل تفصیل: Pakistan balochistanfloods Sindhfloods flooding Sindh Balochistan

ریلوے نے اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 10 ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فرخ تیمور غلزئی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے سندھ اور بلوچستان میں سیلابی صورتحال اور ریلوے کے آپریشن کے بارے میں آگاہی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ

بارشوں اور سیلابی صورتحال سے سندھ اور بلوچستان میں ریلوے ٹریکس، یارڈز اور انفرا اسٹرکچر برے طریقے سے متاثر ہے۔ پاکستان ریلوے کی مرکزی ریلوے لائن پر روہڑی جنکشن سے آگے ٹنڈو مستی خان اور گمبٹ اسٹیشن کے درمیان اور محراب پور ریلوے اسٹیشن سے لاکھا ریلوے اسٹیشن کے درمیان ریلوے ٹریک برے طریقے سے متاثر ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ، 10 ٹرینیں معطل کرنے کا اعلانجو مسافر اپنے ٹکٹس کا ری فنڈ لینا چاہیں انہیں فوری ری فنڈ دینے کیلئے تیار ہیں جبکہ جو مسافر اپنا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں انہیں دوسری ٹرینوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اماراتی ہلال احمر کیجانب سے بلوچستان اور سندھ کے 15 ہزار سیلاب متاثرین میں امداد تقسیمسندھ اور بلوچستان میں حالیہ تباہ کن بارشوں سے متاثر ہونے والے پاکستانیوں کی مدد کے لیے اماراتی ہلال احمر اور قونصلیٹ کا عملہ گزشتہ کئی ہفتوں سے سرگرم ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارش اور سیلاب سے انفرا اسٹرکچر تباہ - ایکسپریس اردوشدید بارشوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں بھاری نقصان ہوا۔ ہزاروں گھر ، فصلیں، باغات تباہ اور مال مویشی مر گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارشیں سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق تعداد 216 ہوگئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 216 ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلبوزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلب PMLN PM CMShehbaz Flood Rescue Relief Operations Sindh Balochistan pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی بلوچستان کاسول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف اور ریسکیوآپریشن جاریسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی بلوچستان کاسول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف اور ریسکیوآپریشن جاری تفصیل: Balochistan balochistanfloods PakistanArmy FC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »