شیخو پورہ: حوالات سے 3 ملزمان فرار، 6 افراد زیرِ حراست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخو پورہ: حوالات سے 3 ملزمان فرار، 6 افراد زیرِ حراست تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں فیروز والا کچہری کے بخشی خانہ حوالات کا تالا توڑ کر 3 ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ غفلت برتنے والے بخشی خانہ حوالات کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو معطل کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مفرور ملزمان میں عرفان علی، شمشیر اور علی عمران شامل ہیں، جو پیشی کے موقع پر بخشی خانہ حوالات کا تالا توڑ کر فرار ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانیوال: ڈاکوجیولرز شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے کر فرارخانیوال: صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں تین نامعلوم مسلح کار سوار ڈاکو جیولرز شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوشنارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خانپور میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی - ایکسپریس اردوزخمیوں میں آصف پٹھان، مسمات نائلہ، خادم شاہ، مسمات سلمی اورلائبہ سمیت 15 افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے،ریسکیوذرائع Inna Lilah wa Ina Ilahe Rajeun
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Accused FarishtaMurderCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کشیدگی، امریکی وزیر خارجہ کی شاہ سلمان سے ملاقاتامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے قبل سعودی رہنماں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »