نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے شہر نارووال میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال کے نواحی گاؤں میں غیر معیاری کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد کی حالت غیر ہو گئی اور تمام افراد بے ہوش ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ افراد میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں جن کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر لطیف کے مطابق مذکورہ خاندان نے رات کا باسی کھانا کھایا تھا جو غیر معیاری تھا، اب متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نے شہباز شریف سے اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیرس: عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاکپیرس: عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہلاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Larkana آس نے آ گے سے کہ دینا ہے معاف کرو بابا پنجاب میں ستر ہزار ایچ آئی وی کے کیسز ہیں۔۔۔ جنوبی پنجاب کی اڑتالیس فیصد آبادی ہیپاٹائیٹس میں مبتلا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاںقطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاں pid_gov ImranKhanPTI SMQureshiPTI WellcomeQatariEmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان جنگ سے افغانستان سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا،گلبدین حکمت یارمری (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق افغان وزیراعظم اورحزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ نے ان کوکیا سے کیا بنادیا ؟ ، ایاز امیرکا مریم نواز کی پریس کانفرنس پر بے لاگ تجزیہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہاہے کہ مریم نواز یہ کیا باتیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »