پیرس: عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang

فرانس کے درالحکومت پیرس میں ہفتے کی صبح ایک چھ منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جسکے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ دو درجن سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں،البتہ ایک شخص کے شدید طور پر جھلسنے کی اطلاع ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ پیرس کے مرکزی علاقے میں واقع اس عمارت میں ایک ریسٹورنٹ اور ایک حمام بھی ہے۔ادھر مقامی میئر نے کہا کہ انکی اطلاع کے مطابق عمارت میں کوئی اسٹرکچرل نوعیت کی خرابی نہیں ہے ۔ اطلاعات میں مزید بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بالا عمارت کے علاوہ ارد گرد کی مزید عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔آگ لگنے کے واقع کے بعد درجنوں فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف رہے ۔

اس موقع پر امدادی ادارے، پیرس کے پولیس کمشنر اور دیگر حکام موجود تھے۔آخری اطلاعات تک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ کےسلسلے میں تقریباتپیرس میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ کےسلسلے میں تقریبات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 25 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 25 افراد ہلاک - Ya Allah sb families mo Sabar de Ameen.... Oooho.... Allah unhain janat ul firdos main jaga attafrmsiye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاکبھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک HimachalPradesh BusAccident Casualties Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردوحیدرآباد ، پٹھان گوٹھ کا علاقہ ٹرینوں کیلئے خطرناک موڑ بن گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاکبھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن اوراستحکام خطے کے وسیع ترمفاد میں ہے، ملیحہ لودھینیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کےحصول کی حمایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »