بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 25 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 25 افراد ہلاک -

بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے کم ازکم 25 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ کولو ضلع میں بنجار کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک پرائیویٹ بس گہری کھائی میں جاگری، بس میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جب کہ بعض مسافر بس کی چھت پر بھی سفر کررہے تھے۔ کولو کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا کہنا ہے کہ بس میں 50 سے زائد مسافر موجود تھے جن میں سے کم ازکم 25 افراد موت کے منہ چلے گئے جب کہ 30 کے قریب زخمیوں کو ریسکیو کرکے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

زخمیوں میں درجن سے زائد خواتین اور 10 بچے بھی شامل ہیں، شدید زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے اور اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oooho.... Allah unhain janat ul firdos main jaga attafrmsiye

Ya Allah sb families mo Sabar de Ameen....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی دیول کی بھارتی الیکشن میں جیت خطرے میں پڑنے لگی - ایکسپریس اردوقواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث امیدوار کی جیتی ہوئی سیٹ خطرے میں پڑسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، عالمی مارکیٹ میں سستامقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، فی تولہ سونا 75 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا۔ پاکستان میں گزشتہ روز سونا 500 روپے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ میں بڑا دھچکا لگ گیابھارتی کرکٹ بورڈ نے ان فٹ اوپنر شیکھر دھون کے متبادل کے لیے آئی سی سی سے اجازت مانگ کتنا بڑا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان سے جامع مذاکرات کے لئے تیار، مودی کا وزیر اعظم کو خط - ایکسپریس اردومذاکرات میں دہشت گردی کے معاملے پر خصوصی توجہ ہونی چاہیے، بھارتی خطوط کا متن Isn’t it the biggest news 🤔 This time delay tactics.Indians r not sincere in regional peace like Israel. Bilateral talks only successful when other side really want to resolve the issues.Many time in past they took advantage to improve their treading.Which resulted only Indian benifited.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ،شوپیاں سے 5نوجوان گرفتارمقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ،شوپیاں سے 5نوجوان گرفتار Kashmir KashmirBleeds Kashmiri Protest Strike Curfew MirwaizKashmir MushaalMullick IndianTerrorsim IndianTerroristArmy Arrest ForeignOfficePk UN narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع ابر آلود، پختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا امکانکراچی میں مطلع ابر آلود، پختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا امکان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Karachi KPK Weather
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »