امیر قطر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیر قطر 2 روزہ دور ے پر پاکستان پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang

امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔امیر قطر شیخ تمیم کو پاکستان پہنچنے پر 21توپوں کی سلامی دی گئی اور جے ایف 17تھنڈر نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ بھی کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم اہم وزراء اور سینئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ امیر قطر وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امیر قطر کے دورے کے دوران معاشی اشتراک اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہو گی۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر قطر 2روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گےامیر قطر 2روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیر قطر کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد:امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کل دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران وہ وزیراعظم عمران خان او رصدرمملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر قطر کل دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )امیر قطر شیخ تمیم بن حماد 22 جون کو 2روزہ دورے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد: امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی دو روزہ دورے پر آج کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم اہم وزراء اور سینیئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ امیر قطر وزیراعظم عمران خان کی خصوصی […] عمران خان نے جو 2 سال تک قطریوں کا مزاق اڑایا تھا اسکا حساب لینے آرہے ہیں Katar king visits to Pakistan will bring multi purpose interests for both countries specifically economic prosperity. Katar wants to sustain favour of its court but Pakistan keep in balance with both kingdoms Saudi Arabia &katar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قطر کے امیر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد : امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران وہ وزیراعظم عمران خان او ر صدرمملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےامیر قطر شیخ تمیم بن حماد 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk Qatar Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »