ایران سے کشیدگی، امریکی وزیر خارجہ کی شاہ سلمان سے ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے کشیدگی، امریکی وزیر خارجہ کی شاہ سلمان سے ملاقات Iran America Tension

سے بات چیت کی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران کی جانب سے ڈرون گرانے کے بعد سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ میں ملاقات کی ۔امریکی حکام نے بتایا کہ مائیک پومپیو بعد ازاں متحدہ عرب امارات میں بھی مذاکرات کریں گے۔امریکا اور ایران کا کہنا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا لیکن تہران کی جانب سے امریکی ڈرون گرانے کے واقعے اور خلیج عمان میں تیل بردار جہازوں پر حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔سعودی اور اماراتی رہنما ایران کے خلاف امریکا کی طرز پر...

واشنگٹن سے روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، ایران کی جانب سے درپیش چیلنجز میں دو عظیم اتحادی ہیں۔مائیک پومپیو نے کہا کہ ہم اس حوالے سے بات کریں گے کہ کیسے اس چیز کو یقینی بنایا جائے کہ ہم سب ایک حکمت عملی پر چل رہے ہیں اور کس طرح ہم ایک عالمی اتحاد قائم کرسکتے ہیں۔بارشوں سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں...

انہوں نے کہا کہ امریکا نہ صرف خلیجی ممالک بلکہ ایشیا اور یورپ میں بھی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے جو اس چیلنج کو سمجھے اور دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے اسپانسر کو پیچھے دھکیلنے کے لیے تیار ہو۔امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ تہران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے کے واقعے کے بعد واشنگٹن نے ایرانی میزائل کنٹرول سسٹمز اور جاسوسی نیٹ ورک پر حملے کیے تھے۔واشنگٹن پوسٹ نے بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد امریکی سائبر کمانڈ کو خفیہ طور پر جوابی حملے کا حکم...

اخبار کے مطابق حملے کے نتیجے میں راکٹ اور میزائل کو کنٹرول کرنے والے کمپیوٹر ناکارہ بنادیے گئے تھے جبکہ یاہو نیوز کا کہنا ہے کہ حملے میں خلیج عمان میں موجود بحری جہازوں کو پتہ لگانے کے ذمہ دار جاسوسی گروپ کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔تاہم ایران نے امریکی میڈیا کی جانب سے سائبر حملوں سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی سائبر حملہ کبھی کامیاب نہیں ہوا۔ایران کے وزیر ٹیلی کمیونیکیشن محمد جواد اظہری جہرومی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کسی...

خیال رہے کہ چند روز قبل ایران کی پاسداران انقلاب نے جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعوی کیا تھا۔پاسداران انقلاب کے اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ کوہ مبارک نامی حصے میں ایرانی فضائیہ نے امریکی ساختہ گلوبل ہاک ڈرون کو ملک کی فضائی سرحد کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا تھا۔دوسری جانب امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی تھی کہ ایرانی فورسز نے نگرانی پر مامور امریکی نیوی کے ڈرون آر کیو-4 گلوبل ہاک مار گرایا، تاہم ان کا اصرار تھا کہ ڈرون کو بین الاقوامی فضائی حدود میں بلاوجہ نشانہ بنایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈرون کو سہولت، ایران کا متحدہ عرب امارات سے احتجاجامریکی ڈرون کو سہولت، ایران کا متحدہ عرب امارات سے احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کشیدگی، مائیک پومپیو کی شاہ سلمان سے ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کاایران کیخلاف بڑی پابندیاں لگانے کا اعلانواشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف بڑی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکا اور ایران کی دھمکیاں برقرار ہیں،دونوں ممالک ہی پیچھے ہٹنے کو تیارنہیں ہیں،اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کہا ایران کو جوہری بم بنانے سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ - ایکسپریس اردوامریکی سائبر حملوں کا خصوصی ہدف ایران کی پاسداران انقلاب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے امریکی مفادات کو خاک میں ملانے کی دھمکی دے دیتہران: امریکی کی جانب سے دھمکی آمیز بیان کے بعد ایران نے بھی امریکی مفادات کو خاک میں ملانے کی دھمکی دے ڈالی۔ Great Respond Hum Iran ke saat hain USA ko tabah kar dena chiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ | Abb Takk NewsCyber war
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »