ملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان PTIofficial pid_gov

اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ معصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان جہاں قانون کا یکساں اطلاق ، فوری عمل داری اور اداروں کا استحکام یقینی بنایا جا رہا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

نے کہا کہ ایسی قبیح حرکت کرنے والے کو مثالی سزا سے ہی معاشرے کو زندگی ملتی ہے اور دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کو شاباش دی جس کی محنت اور پیشہ وارانہ مہارت کے نتیجے میں گھناونے جرم کا مرتکب ملزم گرفتار ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللہ کا شکر ہے فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں قتل کردی جانےوالی کم سن بچی فرشتہ کے قاتل کی گرفتاری پراظہار تشکر کیا ہے۔ فردوس عاشق عوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعوانمعصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Farishta Murder Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے نئی میڈیا اشتہاری پالیسی لا رہے ہیں،فردوس عاشق اعواندور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے نئی میڈیا اشتہاری پالیسی لا رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان pid_gov Dr_FirdousPTI MediaPolicies
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں یہ نیا پاکستان ہے جہاں قانون کا یکساں اطلاق، فوری عمل داری اور اداروں کا استحکام یقینی بنایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کاشکرہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’سرکاری اسپتالوں میں تمام طبی سہولیات دستیاب ہیں‘’سرکاری اسپتالوں میں تمام طبی سہولیات دستیاب ہیں‘ تفصیلات جانئے: DailyJang Kya ye 9 months m ae? Haha Hamare kpk hospital me doctors duty bhi nahi kar rahe hei .yaha tu bhi khan ka government hei ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »