شہدا کا تمسخر اڑانے والوں کا احتساب ضروری ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہدا اور انہیں برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا پر خوفناک مہم چلائی گئی مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا تمسخر اڑانے والوں کا شدت سے احتساب ضروری ہے، ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شہدا اور انہیں برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا پر خوفناک مہم چلائی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہدا کی قربانیوں کا تمسخر اڑانے والے کا عمل قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، ایسے لوگوں کا احتساب بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے شہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانےاور انہیں برا بھلا کہنےکی سوشل میڈیامہم صرف شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے۔ متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربد تہذیبی کوترویج دیتا ہے‘۔

The social media campaign belittling & ridiculing the sacrifices of our martyrs was horrifying. This is what self-righteous political narratives do: they poison the minds of the youth & weaponise hate speech. Which way are we headed?وزیراعظم نے سوال کیا کہ ’آخرہمارا معاشرہ کس سمت جا رہاہے؟ ہمیں شدت سےخوداحتسابی کی ضرورت ہے‘۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی مالی سرپرستی کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gashti k bachy hum apni fouj k sath hain bajwa ko cchor k

واہ کیا بات ہے

وہ ملک کے دشمن، غدار اور حرام خور یہ ہیں حضور۔۔ کل ہی شروعات کیجئے پوری قوم ریاست کے ساتھ ہے۔

It's only because of your selfsaving policies mr Showbaz, you don't deserve PM seat just disappear from Pak politics, honestly no one likes you everyone hates you and your chor Takla brother

Mr. Imported prime minister you and your family on top in this list.

یہ بڑے بھگوڑے بھائی کی بات بھی سن لو

Maryam safdar first

جی ہاں ضروری ہے

با قاعدہ سزا دی جائے

Kutti da puter

Start from your elder brother pls

سب پہلے مریم صفدر سے شروع کرو اس کا میڈیا سل ہے

S k liey PECA ordinance ban raha tou tm jesay criminals nay oski mukhalfat ki.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کا استعفے منظور نہ کرنے کا بیان گمراہ کن ہے: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن اگر اسہی فارمولے پر ہے تو چلو جنرل الیکشن بھی اسہی طرح کروالینا ، ایکسیٹ ایک ایک کر کے ، ، عدالت کو اس سکندر کی جانبداری کیوں سمجھ نہیں آرہی ہے ، جبکہ یہ ہر پٹواری با آسانی سمجھ رہا ہے پر گنہ بنا بیٹھا ہے Bohot hara mi ha ya ecp wala Slected commission of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا، سزا کا تعین ہونا باقی ہے، طلال چوہدریطلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو حساب دینا ہوگا اور جیل بھی جانا ہوگا، فواد چوہدری کی باتوں سے لگتا ہے عمران خان قانون سے بالا تر ہے۔ ممبر شپ کے وقت کا سبق بھول گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت کو متنازع بنایا جا رہا ہے، صدرشہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت کو متنازع بنایا جا رہا ہے، صدر ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Ap ne khud banaya. Ap ko Har soorat jana chahye tha. Koi rokta dhake bi deta phir bi jana chahye tha Behind you ArifAlvi WeStandWithSupremeCommander One of top leader from a political party charged President of Pakistan for avoiding his duty to attend funeral. Hence he should resign. I always respected this leader but this statement of his has disappointed me.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم شرمناک اور خوفناک ہے: وزیر اعظم04:02 PM, 7 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہدا کا مذاق اڑانے کی سوشل میڈیا مہم شرمناک اور خوفناک ہے۔ اللّہ پاک کی لعنت ہو تجھ پر اور تیرے لانے والوں پر۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے:صدر مملکتشہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Nation Salutes Sacrifices PakistanArmy Martyrs GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبالپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبال Pakistan PakistanNavy PNSTaimur MalaysianNavy PakistanArmy WaqtNews PakistanNavy dgprPaknavy tldm_rasmi MalaysiaMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »