تائیوان پر حملے کی چینی ’مشق‘ غیر ذمہ دارانہ ہے، امریکہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تائیوان پر حملے کی مشق کا دعوی، امریکہ کی ’غیر ذمہ دار‘ چین پر تنقید

واشنگٹن نے چین پر کشیدگی میں اضافہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

’یہ آبنائے تائیوان میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے ہمارے دیرینہ مقصد، جس کی توقع دنیا رکھتی ہے، کے بھی منافی ہیں۔‘ چین، تائیوان کو اپنا علیحدہ صوبہ سمجھتا جو بالآخر بیجنگ کے کنٹرول میں آ جائے گا۔ تاہم، تائیوان اپنے آپ کو ایک خود مختار جزیرہ سمجھتا ہے جو چینی سر زمین سے الگ ہے۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلِنکن نے چین پر واشنگٹن کے ساتھ رابطوں کے اہم ذرائع کو بند کرنے کے ’غیر ذمہ دارانہ‘ اقدامات کرنے کا الزام لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ م اس اسرائیل جابر کو یہ بات کیوں کرتا؟ وہ بھی اکثر ایسا کرتا ہے کہ مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ !!! ان یہودی غاصب صہیونی ریاست کو خود امریکہ اسلحہ اور گولہ بارود دیتا ہے 😬 تاکہ وہ پورے ملک فلسطین پر قبضہ کر سکیں!!! خود سدھرو پھر اوروں کو سدھارو!!!

امریکی دھشت گردی کا چین ضرور جواب دے گا

اور جو ساری دنیا میں امریکہ ملکوں کی تباہی اور انسانوں کا قتل عام کر رہا اس کو کیا بولو گے

Ar jo amrica afgahnistan pay kar raha hay. Is koi poochnay wala nai

امریکا اتنا بزدل ہے وہ کبھی بھی چین سے جنگ نہیں کرے گا وہ تاوان کا سہارا لیکر اس کو پھنسائے گا۔یوکرین کی طرح

,فلسطینیوں پر مظالم نظر نہیں آرہے

یوکرین کو جنگ پر اکسانا، غیر ذمہ داری تھی، افغان، شام، لیبیا، عراق غیر ذمہ داری تھی، امریکہ کو چاہیے اپنا منہ بند رکھے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت - ایکسپریس اردواسرائیل کی جانب سے جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ R الله تبارک و تعالٰی مُجھ سے، آپ سے اور تمام مُسلمانوں سے راضی ہوجاۓ، آمین Bas muzamat hi kere gi cherryblosam pm USA k yar bnd ker jhota dikhawa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائیمفتاح اسماعیلملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائی،مفتاح اسماعیل PMLN MiftahIsmail Addressed Karachi Economy MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان کی وزارتِ دفاع کے نائب سربراہ کی اچانک موتتائیوان کی وزارتِ دفاع کے ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کے نائب سربراہ انتقال کر گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر کی قبر کشائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست جمع کرانے جا رہے ہیں: بشریٰامید ہے کہ اللّٰہ اس معاملے کو احمد اور دعا (بیٹا اور بیٹی) کے حق میں حل کر دے گا: بشریٰ اقبال تفصیلات جانیں:GeoNews BushraIqbal AamirLiaquat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ریکھا کے رومانس کی خبر پر روینہ ٹنڈن نے تردید کیروینہ ٹنڈن، ریکھا اور اکشے کمار نے 1996ء میں ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا تفصیلات جانیے: raveenatandon AkshayKumar𓃵 REKHA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر دوسرے روز بھی بمباری شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہو گئیغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)  اسرائیلی فورسز کی جانب سے معصوم و بے گناہ فلسطینیوں پر وحشت و بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، غزہ پر دوسرے روز بھی بمباری کی گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »