تائیوان کی وزارتِ دفاع کے نائب سربراہ کی اچانک موت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تائیوان کی وزارتِ دفاع کے ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کے نائب سربراہ انتقال کر گئے۔ DailyJang

تائیوان کے سرکاری میڈیا کے مطابق ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کےنائب سربراہ او یونگ لی شنگ آج صبح ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے، ریسرچ یونٹ کے نائب سربراہ کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے کہ او یونگ لی شنگ نے تائیوان کے متعدد میزائل پروجیکٹس کی نگرانی کے فرائض انجام دیے اور انتقال کے وقت وہ جنوبی کاؤنٹی پنگ ٹنگ کے دورے پر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان کی وزارت دفاع کے ریسرچ یونٹ کے نائب سربراہ ہوٹل میں مردہ پائے گئےوزارت دفاع کے ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کے نائب سربراہ او یونگ لی شنگ آج صبح ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے: غیر ملکی میڈیا Follow & get follow back smajeed64 نینسی پلوسی کے دورہ کا جواب... 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگی کی سپیکر نینسی پلوسی کی تائیوان آمد کے بعد 27 چینی لڑاکا طیارے تائیوان کی فضائی حدود میں گھس گئے تائیوانی حکام کا مؤقف بھی آگیاتائپی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے بعد چین نے اپنے 27لڑاکا طیارے تائیوانی فضائی حدود میں بھیج دیئے اور میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان کے گرد چینی میزائل بردار طیاروں کی پروازیں، پلوسی تائیوان کا ساتھ دینے کے لیے پرعزم - BBC News اردوامریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر کے دورۂ تائیوان کے بعد چین کی جانب سے شروع کی گئی جنگی مشقوں کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری ہے جبکہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ چین امریکی سیاستدانوں کے دورے روک کر تائیوان کو تنہا نہیں کر سکتا۔ Kya china 🇨🇳 ne attack kar diya Taiwan 🇹🇼 pr China-Taiwan Conflict (Simply Explained) Urdu/Hindi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظکراچی:سیشن عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صنعتکاروں کی یوم عاشور کے بعد انڈسٹری بند کرکے احتجاج کی دھمکیبند کر دو ھر فیکڑی بند کر دو🙄🙄🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »