عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا، سزا کا تعین ہونا باقی ہے، طلال چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا، سزا کا تعین ہونا باقی ہے، طلال چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا، سزا کا تعین ہونا باقی ہے۔

اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ بھارت امریکا سے پیسے لینے والے کو سزا نہیں ملی تو سوالات اٹھیں گے، عمران خان چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو حساب دینا ہوگا اور جیل بھی جانا ہوگا، فواد چوہدری کی باتوں سے لگتا ہے عمران خان قانون سے بالاتر ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ممبر شپ کے وقت کا سبق بھول گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحلقوں میں ضمنی انتخابات 25 ستمبر کو شیڈول ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews میری معلومات کے مطا بق ایسا ممکن نہیں شہزادہ امید ہے اب عمران خان اس فیصلے پر قائم رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ،ذرائعالیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں: سعید غنیعمران خان نے عارف نقوی کی کمپنی کو 28 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا، عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی کیسے برقرار رہے گی؟ رہنما پیپلز پارٹی باجوہ تیری ماں کے یار نے بتا دیا ۔۔۔ کس سال میں ہوا ۔۔۔ اب اپنے اس ٹکلے میں سوراخ کروا کر بتا کہ اُس سال نیوٹرل کون تھا ۔۔۔ 🤣🤣👏👏👌👌🤣🤣 تم لوگوں نے اس کے بوٹ چاٹنے ہیں ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

BOL - عمران خان کا بڑا پلان تیار؟؟ | اعظم سواتی کا تہلکہ خیز بیان |...SummaiyaRizwann AzamKhanSwatiPk
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے؟: فواد چوہدریالیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیوں بچارہا ہے؟لگتا ہے الیکشن کمیشن کو اپنی ساکھ کی پروا نہیں : رہنما پی ٹی آئی وہ منحوس نااھل تو ھوگا ھی ساتھ اسکی منجھی بھی ٹھوکی جاے گی...اسکی خود کی گ پھٹ رھی ھے اسلیے ایسے بیانات دے رھا ھے کسی مائی کے لال میں جرآت ھے کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر انکو گرفتار کرسکے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کروا کے چھوڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ، توشہ خان کیس: عمران خان کو نوٹس،درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کے معاملے پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ جبکہ توشہ خان کیس میں بھی سماعت مقرر کر لی گئی ہے۔ جب اس نے پیش ہونا توں نے بھاگ جانا 😂 ”اگر آئین اور قانون ایک سٹیڈیم کا میدان ہو تو یہ فیصلہ میدان سے 10 میل باہر ہے“ اعتزاز احسن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »