فواد چودھری کا استعفے منظور نہ کرنے کا بیان گمراہ کن ہے: الیکشن کمیشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چودھری کا استعفے منظور نہ کرنے کا بیان گمراہ کن ہے: الیکشن کمیشن fawadch pti imrankhan ecp electioncommission

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فواد چودھری کا یہ کہنا کہ ای سی پی نے ان کے استعفے منظور نہیں کئے تو یہ حقائق کے برعکس گمراہ کن بیان ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ایک بھی استعفیٰ موصول نہیں ہوا، موجودہ سپیکر قومی اسمبلی نے 11 ارکان اسمبلی کے استعفے بھیجے جو موصول ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ استعفے ضابطہ کے تحت منظور کرکے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، آئین کے مطابق کمیشن 60 دن کے اندر ان نشستوں پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، سپیکر کی جانب سے جب بھی استعفیٰ موصول ہوگا، اس پر قانون اور ضابطے کے مطابق عمل کیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر سپیکر کی طرف سے استعفیٰ موصول ہی نہ ہو تو منظور کرنے کا نہ تو سوال پیدا ہوتا ہے نہ ہی الیکشن کمیشن اس کا مجاز ہے۔قبل ازیں فواد چودھری نے کہا تھا کہ عمران خان، تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن بہت جلدی میں ہے، چیف الیکشن کمشنر اور ان کے ممبران کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ممکن نہیں یہ الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کراسکے گا۔ اسی لیے الیکشن کمیشن کی تبدیلی ناگزیرہے، سیاسی اور معاشی استحکام کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے آئندہ 48گھنٹے میں اسلام آباد...

فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ن لیگ کی محبت میں عدالتوں کی بھی پرواہ نہیں۔ قاسم سوری تمام استعفے منظور کر چکے ہیں، ٹکڑوں میں استعفوں قبول نہیں ہوسکتے، ہمیں پوری امید ہے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہمیں انصاف ملے گا، ہماری جدوجہد کا اگلا فیزشروع ہوچکا ہے، جلسے میں اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے حکومت کوڈیڈ لائن دینگے، شہبازشریف انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرکے اس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کودعوت دیں، الیکشن کمیشن اوپرسے نیچے تک سارا ہی فراڈ ہے، پی ڈی ایم حکومت روزانہ ملکی معیشت کوشدید نقصان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Slected commission of Pakistan

الیکشن کمیشن اگر اسہی فارمولے پر ہے تو چلو جنرل الیکشن بھی اسہی طرح کروالینا ، ایکسیٹ ایک ایک کر کے ، ، عدالت کو اس سکندر کی جانبداری کیوں سمجھ نہیں آرہی ہے ، جبکہ یہ ہر پٹواری با آسانی سمجھ رہا ہے پر گنہ بنا بیٹھا ہے

Bohot hara mi ha ya ecp wala

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ امدادی کاموں کا جائزہ لیاوزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا PMLN PM CMShehbaz Flood Relief KPK GovernmentKP MoulanaOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کو فرار ہونے نہیں دیں گے ,استعفیٰ دینا پڑے گا:فواد چودھریچیف الیکشن کمشنر کو فرار ہونے نہیں دیں گے ,استعفیٰ دینا پڑے گا:فواد چودھری Islamabad PTI fawadchaudhry ECP_Pakistan PTIofficial PTIOfficialISB GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا یوم استحصال کشمیر کی تقریب سے خطابکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے او رپاکستان کشمیر سے ہی مکمل ہوگا۔چودھری پرویز الٰہی Read News Lahore CMPunjab ChParvezElahi Dr_YasminRashid CMPunjabPK KashmiriLivesMatter Youm_e_Istehsal_e_Kashmir Multan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہحکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Security threats hn ge Muharam ki waja se. Muharam k Baad ka time le lain. Abi munasib ni ho ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں ٹرین کا نیا منصوبہ، گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگایو اے ای میں ٹرین کا نیا منصوبہ، گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگا arynewsurdu Bohat jaldi khayal aagya arab badu ko !!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آذربائیجان کا متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کی کئی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضے کا دعویٰ30 برسوں سے جاری اس تنازع پر دونوں ملکوں کے درمیان کئی خونریز تصادم ہوچکے اور سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »