شہبازشریف کی قانونی چارہ جوئی، برطانوی صحافی نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کی قانونی چارہ جوئی، برطانوی صحافی نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu

لندن: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی مبینہ کرپشن کی خبر منظرعام پر لانے والے طانوی صحافی نے کہا ہے کہ پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام بدنام کرنے کی کوشش ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’میراریکارڈہےہمیشہ نسل پرستی کےخلاف جدوجہدکی، ناانصافی،دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تحقیقات کیں، اسی طرح گوانتاناموبے جیل اور ڈرون حملوں کےخلاف تحقیقاتی رپورٹنگ بھی کی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبہاز شریف نے لندن کی عدالت میں ڈیلی میل اخبار، صحافی پر مقدمہ دائر کردیاشبہاز شریف نے لندن کی عدالت میں ڈیلی میل اخبار، صحافی پر مقدمہ دائر کردیا ShehbazSharif president_pmln pmln_org London DailyMail Newspaper Journalist Casefiled president_pmln pmln_org لندن میں کوئی لوہار ہائی کورٹ نہیں .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی صحافی کا چیلنج قبول ،شہبازشریف نے لندن کی عدالت میں مقدمہ دائرکر دیالندن(ڈیلی  پاکستان پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ  ن کے صدر میاں شہبازشریف Ab ye udr bhi haary ga Mian sahn🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقرا عزیز کی والدہ نے عوام کو گیس کا استعمال کم کرنے کی نصیحت کر دیye to double shift wala case na ban jaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »