اقرا عزیز کی والدہ نے عوام کو گیس کا استعمال کم کرنے کی نصیحت کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اداکارہ اقرا عزیز کی والدہ نے عوام کو گیس کا کم استعمال کرنے کی نصیحت کر دی۔ اداکارہ کی والدہ نے گیزر کے استعمال کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ان کے خیال میں گیزر کو

24 گھنٹے کے لئے چلائے رکھنا ایک نا مناسب عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ نہانے کے لئے 24 گھنٹے گیزر چلانے کے بجائے چولہے پر ایک برتن میں پانی گرم کرنے کو ترجیح دیتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس طرح کر کے ان لوگوں کے لئے گیس بچاتی ہیں، جنہیں اس کی زیادہ ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye to double shift wala case na ban jaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے anni dyo ay mzaak ae Lanat ha ogra py b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »