غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel

گزشتہ 4 سال کے دوران داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے جاں بحق ہوئے، یونیسف

اسرائیلی فوج کے حوالے سے اطلاع ہے کہ یہ سائرن کسی راکٹ گرینیڈ کے حملے کے ردعمل میں نہیں بجائے گئے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل ہی اسرائیلی فوج نے غربِ اردن اور غزہ کی سرحد کے نزدیک مزید نفری تعینات کردی تھی۔ اس نے یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ اوسط امن منصوبے کے ردعمل میں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ علاقے کی صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد غربِ اردن اور غزہ ڈویژن میں اضافی لڑاکا فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائیوں نے نوجوان کی ناک کاٹ دیصادق آباد: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائیوں نے نوجوان کو پکڑ کر اس کی ناک کاٹ دی۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے علاقے چوک بہادر پور میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائیوں نے نوجوان کو تش تو لڑکی کا کیا کاٹا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CoronaVirus People Infected DeadlyDisease InfectiousDisease StrongDeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقاتقطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقات Qatar PrimeMinister Sports Corruption
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »