مہنگائی کے اثرات: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، مراعات میں اضافے کا بل تیار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل تیار کرنے والے اراکین اسمبلی کے نام بھی سامنے آگئے : SenateOfPakistan PTIGovernment Islamabad DawnNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ سمیت دیگر اراکین پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے بل تیار کرلیا جس کو سینیٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

بل میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کی تنخواہ 2 لاکھ 25 ہزار سے بڑھا کر سپریم کورٹ کے جج کی بنیادی تنخواہ 8 لاکھ، 79 ہزار روپے کے برابر مقرر کی جائے۔ مجوزہ بل میں کہا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کو سفر کے لیے ٹرین کی ائیر کنڈنشنڈ کلاس ٹکٹ کے برابر رقم دی جائے اور جہاز کے بزنس کلاس کے ٹکٹ کے مطابق سفری الاونس دیا جائے۔سینیٹرز نے تجویز پیش کی ہے کہ بذریعہ سڑک سفر کی صورت میں اراکین پارلیمنٹ کو 25 روپے فی کلومیٹر سفری الاونس دیا جائے اور بیرون ملک دوروں میں فرسٹ کلاس ائیر ٹکٹ بھی دیا جائے۔ سینیٹ میں پیش ہونے والے بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کو 25 فرسٹ کلاس بزنس ائیر ٹکٹ فراہم کیے جائیں، اندرون ملک سفر کے لیے اراکین پارلیمنٹ کی...

سینیٹ میں اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن شیری رحمٰن نے اس تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی اس بل کی حمایت نہیں کرے گی۔یاد رہے کہ رواں ہفتے سوشل میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ میں اضافہ کرلیا ہے جس کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق من گھڑت خبریں پھیلائی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why,those Pakistan ppl are paying taxes their salaries are not increased,shame pti shame,weather poor ppl don’t effected by Mengaeeshame shame

Their wrong decisions .... they should be penalized by not allowing any increase in their salaries

جو بھی تنخواہ میں ناجائز اضافہ کی بات کرے اسکو گھر بھیجا جاے۔۔بیغرتوں نے ملک اور غریب کو نچوڑ کر رکھ دیا یے۔

ڈپٹی سپیکر کی کوالیفکیشن اور تجربہ بھی چیف جسٹس کے برابر کیا جائے۔ چو چار دن بوٹ پالش کرتا ہے وہ سینٹ کا چیرمین بن جاتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد فیس ماسکس کے لیے لمبی قطاریں - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریپٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاری Petroleum DevelopmentProjects Funds Released pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریوزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرموں میں پٹرولیم ڈویژن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »