کورونا وائرس پھیلنے کے بعد فیس ماسکس کے لیے لمبی قطاریں - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس چیز کی مانگ اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ متعدد مقامات پر لمبی لمبی قطاریں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں coronarovirus China DawnNews

چین میں ایک وائرس کے پھیلاﺅ بعد سے متعدد ایشیائی ممالک میں سرجیکل فیس ماسکس کی فروخت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے بلکہ قلت ہوگئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ متعدد مقامات پر لمبی لمبی قطاریں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا وائرس اب تک 171 افراد ہلاک جبکہ 8 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ یہ چین سمیت 20 ممالک تک پھیل چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsاور کھاؤ کتے بلے ، سانپ بچھو ، بیغرتوں ہمیں بھی ڈرا دیا ہے 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ Poori Qaoom sajday main girrjaee Allah pak muhfooz rukhaiga sub ko اپنے طالبعلم تو نکالو پہلے، پھر بڑھکیں مارتے رہنا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چینی قصبے ویرانچینی حکام کے مطابق کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 132 تک پہنچ چکی ہے جبکہ منگل کے روز اس وائرس سے متاثر ہونے والے 1459 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ استغفراللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : امارات میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا ایک ہی خاندان کے چار افراد کو متاثر کردیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ خاندان ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلانمتحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلان UAE Announced FirstCase CoronaVirus CoronaVirusInUAE DXBMediaOffice WhatsOnDubai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »