شہباز شریف سمیت 5افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف سمیت 5افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف سمیت پانچ افراد کےخلاف توہین عدالت کی درخواست اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں دائر کی گئی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے فرد جرم عائد کرنی تھی، شہباز شریف نے دانستہ عدالتی کارروائی میں مداخلت کرتے ہوئے پینتالیس منٹ تک بے مقصدتقریر کی اور غیر متعلقہ و بے بنیاد حقائق بیان کیے۔ ایف آئی اے نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے فرد جرم سے بچنے کے لیے بے بنیاد درخواستیں دائر کیں، ملزمان کا مقصد عدالتی کارروائی کو سبوتاژ کرناتھا اور ملزمان کا یہ عمل توہین عدالت کے زمرے میں آتاہے۔ لہذا ملزمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔اس سے قبل آج ایف آئی اے نے مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پرکرنے کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ ضمنی چالان جمع کروا دیا ہے تاحال فرد جرم عائد نہیں ہوئی، ملزمان کی جانب سے مسلسل تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے...

اسپیشل سینٹرل جج نے منی لانڈرنگ کیس میں آج بھی فردجرم کی کارروائی موخر کرتے ہوئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 10مارچ تک توسیع کردی۔ یاد رہے کہ اٹھارہ فروری کو ہونے والی سماعت کے موقع پر منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا جہانگیر ترین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارمسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang ہر بڑا سیاستدان دوسرے کا اگلا ہوا نوالہ نگلنے کو تیار بیٹھا ہے ۔😱😱😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر مکمل اتفاق، تیاری کیساتھ میدان میں آئیں گے: شہباز شریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور شہباز شریف میں اتفاق بھی اختلاف بھیاپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کے قائدین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کی رائے میں کہیں اتفاق اور کہیں اختلاف دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب تیاری مکمل ہوگی تب عوام کی خواہشات کے مطابق عدم اعتماد لائیں گے:شہباز شریفقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان تحریک عدم اعتماد سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وقت آنے پر تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے بی این پی مینگل ہمارے ساتھ ہے شہباز شریفلاہور: بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ لاہور میں ملاقات کی جس میں تحریک عدم اعتماد پر بات چیت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضل الرحمن اور شہباز شریف میں رابطہ، حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق - ایکسپریس اردودونوں رہنماؤں کا عدم اعتماد کے حوالے سے قانونی اور آئینی معاملات پر بھی رائے لینے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »