وقت آنے پر تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے بی این پی مینگل ہمارے ساتھ ہے شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقت آنے پر تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے بی این پی مینگل ہمارے ساتھ ہے، شہباز شریف CMShehbaz pmln_org

ہوئی، شبہاز شریف نے کہا ہے کہ بی این پی مینگل ہمارے ساتھ ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے سیاسی رابطے مزید تیز کردیے ہیں۔

اس حوالے سے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل لاہور پہنچے جہاں انہوں نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد پر مکمل اتفاق، تیاری کیساتھ میدان میں آئیں گے: شہباز شریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پر حمایت مانگ لیپیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جماعت اسلامی عدم اعتمام میں ساتھ دے سکتی ہے مزید پڑھیں: asifzardari SirajulHaq Ji PPP GeoNews Muhamma28312160 دیانتدار لوگوں کی جماعت JIPOfficial
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور پیوٹن کی ملاقات، اسلاموفوبیا،گیس پائپ لائن، یوکرین اور دیگر امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان نے روس اور یوکرین کےدرمیان تازہ صورتِ حال پر افسوس کا اظہار کیا اورکہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ سفارت کاری فوجی تنازع سے بچاسکتی ہے ایک بار امداد کا اعلان کرو پھر دیکھنا میں کیسے یوکرین کو بددعائیں دیتا ہوں 🤲🏻 When Anything is Lost, Nothing is Lost. When Health is Lost, Something is Lost. When Character is Lost, Everything is Blast🔥💫💯
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ، پنٹاگون نے روسی اہداف بتادیےپنٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روس کی حالیہ فوجی مہم یوکرین پر وسیع قبضے کا پیش خیمہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے ائیرپورٹ پر میزائل حملہ۔ویڈیو خوب وائرلیوکرین میں نیی کلاس نامی عینی شاہدنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مغربی یوکرین میں ایوانو فرینکیوسک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی دباؤ مسترد، روس کا یوکرین پر حملہ، 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »