جب تیاری مکمل ہوگی تب عوام کی خواہشات کے مطابق عدم اعتماد لائیں گے:شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب تیاری مکمل ہوگی تب عوام کی خواہشات کے مطابق عدم اعتماد لائیں گے:شہباز شریف CMShehbaz pmln_org

گفتگو میں مسلم لیگ نے صدر شہباز شریف نے کہا کہ جب تياری مکمل ہوگی تب عوام کی خواہشات کے مطابق عدم اعتماد لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سياسی حالات انتہائی خطرناک صورتحال اختيار کر چکے ہیں اور کرپشن کی اب کوئی انتہا نہيں رہی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ اختر مینگل سے بہت پرانا تعلق ہے، انکے ساتھ پاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال جبکہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق بھی گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے سياسی اور معاشی حالات پر بھی گفتگو ہوئی، چھوٹے صوبوں کے حق کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔ سردار اختر مینگل نے کہا کہ عدم اعتماد سے متعلق گفتگو ہوئی ہے، پی ڈی ايم جماعتوں کا عدم اعتماد سے متعلق ہوم ورک مکمل ہوگيا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'تحریک عدم اعتماد ہمارا آئینی حق کوئی روک نہیں سکتا۔شہباز شریفشہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ صاف پانی کیس کا عدالتی فیصلہ ہم سب کی کامیابی ہے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر مکمل اتفاق، تیاری کیساتھ میدان میں آئیں گے: شہباز شریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد عمران اپوزیشن کیلئے مزید چیلنجنگ ہو جائیں گے: شیخ رشیدعمران خان ایسا سیاسی ڈرون مارے گا کہ یہ سب سیاسی طور پر نابود ہو جائیں گے: وزیر داخلہ شیخ رشید سے بے شک لاکھ اختلاف سہی لیکن اس کا ایک احسان پاکستانی عوام ساری زندہ نہیں بھول پائیں گے۔ اور وہ یہ کہ اس نے شادی نہ کرکےاپنی گندی نسل اگے بڑھانے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے روک دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردوعوام تنگ آچکے ہیں مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے،شہبازشریف ھاھاھا۔۔۔۔پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے ۔۔ھمت ہے تو آ جاو ہماری تو بالکل نہیں ہے اگر اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو عوام سیاست دانوں معاف نہیں کرے گی اب عوام کی نظریں صرف اپو زیشن کی طرف ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد :ترین گروپ کے سینئر رہنما کا موقف بھی سامنے آگیا08:54 PM, 24 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :اس وقت پاکستان کی سیاست میں جہاں تحریک عدم اعتماد کا شور شرابا ہے ،ہر سیاسی جماعت ایک دوسرے سے رابطے میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد :پاکستان مسلم لیگ ق نے اپنا فیصلہ سنا دیا08:43 PM, 24 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت Bakwas idiot
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »