شہباز شریف کا جہانگیر ترین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی طبیعت کی ناسازی باعثِ تشویش ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے کہ جہانگیر ترین جلد صحت یاب ہوں، دعا ہے کہ ان کے اہلِ خانہ کو پریشانی و غم سے نجات ملے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین آج اپنے میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہوئے ہیں۔پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما اب 1 ہفتے لندن میں رہیں گے جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر بڑا سیاستدان دوسرے کا اگلا ہوا نوالہ نگلنے کو تیار بیٹھا ہے ۔😱😱😱

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کے شفقت بھرے الفاظ کا شکریہ ‘ روینہ ٹنڈن کا مودی کے خط پر جوابممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےفلمساز روی ٹنڈن کے انتقال پر انکی بیٹی روینہ ٹندن کو  تعزیتی خط لکھا ۔ خط میں انہوں نے لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد :ترین گروپ کے سینئر رہنما کا موقف بھی سامنے آگیا08:54 PM, 24 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :اس وقت پاکستان کی سیاست میں جہاں تحریک عدم اعتماد کا شور شرابا ہے ،ہر سیاسی جماعت ایک دوسرے سے رابطے میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودونوں ٹیمیں 18 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی کے الزام کا سامنا کرنے والے بھولا ریکارڈ کا موقف آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زیادتی کے الزام کا سامنا کرنے والے  معروف ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کا بیان بھی سامنے آگیا ۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ لڑکی خود ملنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹر کا یوکرین کے لیے بڑے فنڈ کا مطالبہامریکی سینیٹر کا یوکرین کے لیے بڑے فنڈ کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب دورہ روس کے بدلے، امریکا کا نیشنل بینک آف پاکستان پر بھاری جرمانہکراچی : وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ روس کے بدلے میں امریکا نے نیشنل بینک آف پاکستان پر50.4ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ kys hu gya hy ARY tum ku America pahly apna udhar Lyly phr jurmany krdy Kia milay ga.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »