برٹش ائیر نے لاہور سے لندن فلائٹ آپریشن بند کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برٹش ائیر نے لاہور سے لندن فلائٹ آپریشن بند کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور : برطانوی ایئرلائن برٹش ائیر نے لاہور سے لندن فلائٹ آپریشن باقاعدہ بند کردیا، معاہدے کی مدت ختم ہونے پر آج آخری پرواز آپریٹ کی گئی۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری پرواز بی اے258 لاہور سے لندن روانہ ہوگئی۔ برٹش ائیر نے اکتوبر2020 کو لاہور سے لندن پروازوں کا آغاز کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ بار نے بھی پیکا آرڈیننس کو چیلنج کردیا - ایکسپریس اردواظہار رائے کی آزادی روکنے کے لیے جو طریقہ اپنایا گیا وہ آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے، صدر لاہور ہائی کورٹ بار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منچلوں نے لاہور کے شاہی قلعہ کو ریسنگ ٹریک بنا لیالاہور: منچلوں نے لاہور کے شاہی قلعہ کو ریسنگ ٹریک بنالیا۔شاہی قلعہ میں ڈرفٹنگ، پولیس خاموش تماشائی بن گئی، اسپورٹس گاڑیوں نے کمرشل شوٹنگ کے دوران ڈرفٹنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیاپی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu PSL7Final MSvLQ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز PSL7 کی چیمپئن شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیالاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت پر کیا کہا؟افغانستان کےکرکٹر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ بار سالانہ انتخابات نتائج سامنے آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ بار کےسالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے سردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »