لاہور قلندرز PSL7 کی چیمپئن شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز PSL7 کی چیمپئن، شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے جبکہ اس سے قبل آسٹریلیا کےسٹیو اسمتھ نے 2012 میں 22 سال کی عمر میں سڈنی سکسرز کیلئے بگ بیش ٹرافی اٹھائی تھی۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل میں اس سے قبل محمد رضوان نے 28 سال کی عمر میں بطور کپتان ٹورنامنٹ جیتا تھا۔.

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے جبکہ اس سے قبل آسٹریلیا کےسٹیو اسمتھ نے 2012 میں 22 سال کی عمر میں سڈنی سکسرز کیلئے بگ بیش ٹرافی اٹھائی تھی۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل میں اس سے قبل محمد رضوان نے 28 سال کی عمر میں بطور کپتان ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاریپی ایس ایل سیون کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان شہر لاہور قلندرز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا فائنل میچ کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کےفائنل میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور تین وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو181رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے 34ویں اور فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 181رنز کا ہدف دیا ہے۔ lanat multan team par jo jeet kar bhi har gai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیالاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، خوشدل شاہ 32 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مبارک لاہور لاہور ھے لاہور قلندر کو جیت مبارک ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »