شہباز گل سے ریمانڈ میں زبردستی جھوٹے بیانات لیے جائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے مزید پڑھیے: expressnews

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھیجنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پی ٹی آئی کیخلاف سازش قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ ’شہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے، اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقلی اور پھر تھانے لائے جانے کے دوران کئے گئے تشدد کے نتیجے میں اس کی ذہنی حالت اور جسمانی صحت نہایت خراب ہے۔ Very concerned about Shahbaz Gill being sent into police remand again. He is in a fragile state of mental & physical health because of the torture inflicted on him when he was abducted & taken to undisclosed location & then again at the police station.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ReleaseShahbazGill

Tumhare se barh k jhota kon hai?

کپتان ہمیشہ نئی سے نئی جگت مارتا ہے altamash_54 پی ٹی آئی کو بھی جھوٹ اور سچ کا پتہ ہے بھئی 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Ab roooo q raha ho

شہباز گل جھوٹ موٹ بیماری کی اداکاری کررہا ہے، ادھر اس کو سچ میں موشن لگے ہوئے ہیں۔ اسے خطرہ ہے کدھرے گلاں دا منڈا وعدہ معاف ہی نہ بن جائے

یہ لوگ لڑیں گے امریکہ سے

Ahmadd_Rajput شہباز گل کی تلاشی کی وجہ سے پی ٹی آئی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ باعث تشویش ہے۔ اگر کوئی چور نہ ہو تو اسے تلاشی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔ رہی بات بیانات دلوا کہ نااہل کروانے کی تو نااہل کروانے کے اور بھی بہت سے راستے موجود ہیں۔

ماسٹر مائنڈ وارداتیا !

نہ خود سچ بولتا ہے اور نہ ہی چاہتا کوئ اور پارٹی کا رکن بولے۔ جھوٹوں کا گروہ اس کا قلع قمع بہت ضروری ہے۔

تمھارا پول کھلنے والا ہے

Jhootay biyan nhn such ugalwaya jaega janab

چور کی داڑھی میں گند

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان، حکومت کو قانونی ماہرین کی حمایت نہ مل سکیچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تمام حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی داخل کر دیے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان، حکومت کو قانونی ماہرین کی حمایت نہ مل سکیاسلام آباد معلوم ہوا ہے کہ ضمنی انتخابات میں... بہت افسوس اور دکھ کی بات ہے ایک ایسا شخص جسکو ای سی پی نے جسکو جھوٹا قرار دیا جسکے فارم ون کو غلط قرار دیاگیااور جس پر فارن اور ممنوعہ فنڈنگ لینے کا الزام ہے وہ الیکشن لڑنے کا اہل کیسے ہو سکتا اور دوسری بات نیازی تو اپنی سیٹ سے استعفی دے چکا ہے لیکن استعفی ابھی منظور نہیں ہوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا معاملہ، عمران خان اور شیخ رشید کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبیپارلیمنٹ لاجز پر اسلام آباد پولیس کے چھاپے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط نے عمران خان اور شیخ رشید کو کل طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹس بھجوا دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا کلائیمیٹ چینج پر ویڈیو پیغاماسلام آباد:سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم دس دس کروڑ درخت پنجاب اور کے پی میں لگانے جارہے ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سب سے درخواست ہے کہ درخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ا کلائیمیٹ چینج پر ویڈیو بیانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا Read News PTI ImranKhan MoIB_Official Plant4Pak WaqtUpdates ImranKhanPTI Planting
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »