عمران خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان، حکومت کو قانونی ماہرین کی حمایت نہ مل سکی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تمام حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی داخل کر دیے ہیں۔

دوسری جانب حکومت نے عمران خان کے اس فیصلے کے خلاف اعتراضات دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحادیوں کے قانونی مشیروں نے کام مکمل کرلیا ہے۔

مسلم لیگ لائرز ونگ کے صدر فضل الرحمن نیازی ، پیپلز پارٹی کے رہنما اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ہارون الرشید اور سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب سے جب اس ضمن میں رائے لی گئی تو ان کا مؤقف تھا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک سے زیادہ حلقوں سے الیکشن لڑنے پر کوئی قدغن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا زرداری کو چیلنجفواد چوہدری نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عمران خان سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثرگیا، عمران خان کا اعترافشہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف Zor laga lein. Imran Khan ko diloun se nahi nikaal saktay اور محسن داوڑ کی تقریر سے کیا تاثر گیا؟ Khpp jaty bichary geo waly..apny liye hddi ka intzam krty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ہاشم ڈوگرراولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ شہباز گل سے ملاقات ہوئی ہے، وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ تفصیلات جانیے: ShahbazGill PTIOfficial imrankhanPTI Islamabad police is part of punjab police and looking at the consequences of punjab police they will not do anything that can cost them their government JOB as the policeman who pointed gun lost his job
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی بندش : 'کیبل آپریٹرز کو سرکلر جاری نہ کر کے پیمرا مزید توہین کا مرتکب ہوا'اے آر وائی نیوز کی بندش : ‘کیبل آپریٹرز کو سرکلر جاری نہ کر کے پیمرا مزید توہین کا مرتکب ہوا’ arynewsurdu PakistanKiAwazARY MainHoonARY RestoreARYNews Good mazeed bnd hna chahye ❌❌❌ Seems Pakistan is lawless state
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور - ایکسپریس اردوگرامر اسکولوں میں بھی دین کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے مزید پڑھیے: expressnews اگر کرنا ہی تھا تو بینک نظام میں کرتے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کا اے آر وائی نیوز کی بحالی کے لئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹمپی ایف یو جے کا اے آر وائی نیوز کی بحالی کے لئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews MainHoonARY ARYNEWSOFFICIAL Ap bus posts share krty rahein ARYNEWSOFFICIAL Jb tk adalat kuch ni karygi ARYNEWSOFFICIAL Kuch bhi kar lein ni ktny waly bahaaal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »