چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ا کلائیمیٹ چینج پر ویڈیو بیان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا Read News PTI ImranKhan MoIB_Official Plant4Pak WaqtUpdates ImranKhanPTI Planting

کہ ہم دس دس کروڑ درخت پنجاب اور کے پی میں لگانے جارہے ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سب سے درخواست ہے کہ درخت لگائیں تاکہ آپ اپنے اور بچوں کا مستقبل محفوظ بنا سکیں انہوں نے ماحولیاتی تبدیلی پر بات کرتےہوئے کہا کہ مارچ اور اپریل میں ہمارے ملک میں سب سے زیادہ گرمی تھی بولے ابھی جو سیلاب آرہے ہیں یہ بھی موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر ہے اور برف پگھلنے کا عمل بھی تیز ہوا انہوں

نے کہا کہ شجرکاری میں سب کو اپنا حصہ دالنا چاہئے رواں سال پاکستان پر موسمیاتی تبدیلی کے بڑے منفی اثرات پڑے ہیں، مارچ اور اپریل کے دوران پاکستان میں دنیا کے مقابلے سب سے زیادہ گرمی پڑی، گرمی کی شدت کی وجہ سے پاکستان کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھے، اس سال پاکستان میں بارشیں وقت سے پہلے ہوئیں اور سیلابوں کا موجب بنیں، گلییشئرز ٹوٹنے کی وجہ سے سیلاب آئے اور علاقوں میں شدید تباہی ہوئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم - ایکسپریس اردوکراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ الحمداللہ سب کا مکو ٹھاپ دیں گے الیکشن میں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور جواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حرا مانی نے لندن کنسرٹ میں منفرد پرفارمنس سے مداحوں کو حیران کر دیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)لالی ووڈ معروف اداکارہ حرامانی کو خوبصورت آواز اور اداکاری کےلئے جانا جاتا ہے۔  حرا مانی نے لندن کنسرٹ میں اپنے منفرد اندازاور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اعزاز متحدہ عرب امارات نے آرڈر آف دی یونین سے نواز دیاآرمی چیف کا اعزاز، متحدہ عرب امارات نے آرڈر آف دی یونین سے نواز دیا ISPR PakistanArmy COAS Awarded Highest UAE Honour UAENews UAEmediaoffice MOHRE_UAE OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیریئر کے آغاز پر کن مشکلات کا سامنا رہا؟ ہانیہ عامر نے بتا دیاکیریئر کے آغاز پر کن مشکلات کا سامنا رہا؟ ہانیہ عامر نے بتا دیا ARYNewsUrdu HaniaAamir Not interested to know
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »