ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم سمجھتے ہیں جہاں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اس میں ہم فریق بنیں مزید پڑھیے: expressnews

ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ منوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے لیکن اس میں فریق نہیں بنایا گیا، ہم سمجھتے ہیں جہاں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اس میں ہم فریق بنیں، بارہا کوشش کی گئی کہ ہمیں نکالا جائے۔

اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ یہ کیس پاکستان کی سیاست کو تبدیل کر دے گا، شوکاز کے نتیجے میں آنے والے دنوں میں جو فیصلے آئیں گے قوم کی آنکھیں کھل جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے اس کی امریکہ سے تنخواہ تو بند کررائو

Ganjay begairat tuje PMLN PPPP nazar ni ati

Money laundering ki bhi tou baat kero kb case ki charge sheet bunagi, shobaz ki hamza ki asif zardari or nawaz ki, witnesses majoud hein magar hanged kyon, sc kb action leingay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ  کیس میں فریق بننے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر قائد میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی وجہ سے محکمہ تعلیم کو چھٹی دینے کی ہدایت دی۔ تفصیلات جانیے: KarachiRain KarachiSchoolleave DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں 213.20 روپے کا ہوگیااوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 210 روپے ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews یوتھیوں کی عقل.پر لعنت 214 ka he abi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: پشین میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 خواتین اور 2 بچے جاں بحقمستونگ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ، ندی نالوں میں طغیانی اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ اَسْتَغْفِرُاللّٰه فراہم کرنے اور زبردستی اس قبضہ کو رکوانے کی اپیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس بس کھائی میں جاگری، 7 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوبریک فیل ہونے کی وجہ سے بس بےقابو ہوئی۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے مزید پڑھیے: expressnews Hass kum jahan pak Chalo mujahid ka kam asan hoa direct jahunm k stop per utregi ہزارو بیقصور کشمیریوں کا قتل کیا انڈین آرمی نے اور کشمیری لوگوں کی کوئی داد فریاد نہیں کرتا کشمیری صرف اللہ کو سناتیں اور آپ سب جانتے ہیں کہ اللہ یہاں دیر اندہیر ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیاعالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالرز کم ہوکر 1769 ڈالرز فی اونس ہے ہم نے سونےکا اچار ڈالنا ہےکیا سونےسے کیا بھوکے پیٹ بھرسکتےہیں کیا Tatooo 🤣😝😝 Tell that to your media manager MaryamNSharif who recently received gifts
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »