پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا معاملہ، عمران خان اور شیخ رشید کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس حوالے سے عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹس بھجوا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پارلیمنٹ لاجز پر اسلام آباد پولیس کے چھاپے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط نے عمران خان اور شیخ رشید کو کل طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ قائمہ کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی تحریک استحقاق پر نوٹس بھجوائے ہیں۔

محرک صلاح الدین ایوبی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایت پر پارلیمنٹ لاجز پر ریڈ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں فواد چودھریسابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران خان نے کراچی میں کاغذات نامزدگی کیا جمع کرائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 237 ضمنی انتخاب؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظورکراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 237 پر ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے قطر کا سرکاری دورہ کریں گےوزیراعظم کے دورے میں ایل این جی سپلائز اورمؤخر ادائیگیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا، قطر سے واپسی پر متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے: سرکاری ذرائع ملک کے تو کرلیں سیلاب سے مر رھے ھیں آپنے لوگ اک واری فیر قطر! اب کون سا خط لینے جا رےییں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

38 سال قبل سیاچن پر لاپتہ ہونے والے انڈین فوجی کی لاش مل گئی - BBC News اردوچندرا شیکھر ہربولا اور ان کے 19 ساتھی 1984 میں سیاچن گلیشیئر میں گشت کرتے ہوئے ایک برفانی تودا گرنے سے انڈیا اور پاکستان کی سرحد کے قریب پھنس گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئیموسلادھار بارشوں کی وجہ سے سندھ میں تھرپارکر، عمر کوٹ، نواب شاہ ، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور میرپورخاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے بس حادثے کا مقدمہ تھانہ سٹی جلال پور میں درج کر لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملتان سکھر موٹر وے پر ہونے والے بس حادثے کا مقدمہ  تھانہ ستی جلال پور میں  موٹر وے پولیس آفیسر کی مدعیت میں درج کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »