موٹر وے بس حادثے کا مقدمہ تھانہ سٹی جلال پور میں درج کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملتان سکھر موٹر وے پر ہونے والے بس حادثے کا مقدمہ  تھانہ ستی جلال پور میں  موٹر وے پولیس آفیسر کی مدعیت میں درج کرلیا

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی آر میں کہا گیا کہ بس ڈرائیور لا پرواہی اور غفت سے ڈرائیورنگ کر رہا تھا ، تیز رفتاری کے باعث بس آئل ٹینکر سے ٹکرائی ۔

خیال رہے کہ موٹر وے ایم فائیو پر جلال پور انٹر چینج کے قریب بس اور ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔گزشتہ رات اڑھائی بجے کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث آگے جاتے ہوئے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹینکر میں اور بس میں آگ بھڑک اٹھی ، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بس اور ٹرک کو لپیٹ میں لے لیا۔حادثے کے بعد موٹر وے پولیس ، ریسکیو 1122 اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کیں ، آگ پر 3 گھنٹے کی محنت کے بعد...

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق بس میں مجموعی طور پر 24 مسافر سوار تھے جن میں سے دو حیدر آباد جبکہ 22 مسافر کراچی جا رہے تھے ، تمام مسافر لاہور سے سوار ہوئے تھے ۔لاہور سے عثمان اور رئیس حیدر آباد کیلئے سوار ہوئے تھے جبکہ کراچی جانے والے مسافروں میں زاہد ، انس شاہد ، محمد عرفان ، نوید اشرف ، عدیل شاہد ، شاہد یعقوب ، ریاض ، عبد النافع، حسن ، احمد ،حاشر احمد ، محمد مدثر ، شاہد یعقوب شامل ہیں ۔

مسافر عدیل شاہد ، شاہد یعقوب ، عبدالنافع ، انس شاہد ، حسن ، حاشر احمد اور شاہد یعقوب کے نام پر دو ، دو سیٹیں لی گئیں جس کے باعث ان کے ساتھیوں کی شناخت تادم تحریر نہ ہو سکی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہونے والی بس کے مسافروں کے نام سامنے آگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان سکھر موٹر وے خوفناک حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت بس کے مسافروں کے نام سامنے آگئے ہیں ، موٹر وے پولیس نے مسافروں کی فہرست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر بس کو حادثہ کیسے پیش آیا؟ زخمی مسافروں کی گفتگوحادثے کے بعد میں نے بس سے کود کر جان بچائی، میرے خیال میں ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث حادثہ ہوا: مسافر کا بیان All night time buses should have 2 drivers as a must. ملتان سے سکھر موٹروے پر 3 سے 4 بار سفر کیا خود گاڑی چلا رہا تھا۔بہت ہی بوریت والی روڈ ہے۔نیند بہت آتی ہے۔اوپر سے سروس ایریا بہت دور دور ہیں اور ویران پڑےہوتے ہیں کوئی اچھے ہوٹل نہیں صرف پیٹرول پمپ پر ٹک شاپس ہیں NHMPofficial مہربانی کرکےزیادہ ریسٹ ایریا بنائیں اور اچھےہوٹل بھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور: میرے خیال میں ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث حادثہ ہوا: زخمی عرفانبہاولپور کے قریب پیش آئے بس کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر عرفان کا کہنا ہے کہ میں نے بس سے کود کر جان بچائی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی شہری کو لوٹنے والے2نوسربازگرفتارچینی شہری کو لوٹنے والے2نوسربازگرفتار Kasur PunjabPolice Chinese ExtortingMoney Arrested WaqtNews OfficialDPRPP PSCAsafecities police_kasur ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنجپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا حمزہ شہبازکو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »