چینی شہری کو لوٹنے والے2نوسربازگرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی شہری کو لوٹنے والے2نوسربازگرفتار Kasur PunjabPolice Chinese ExtortingMoney Arrested WaqtNews OfficialDPRPP PSCAsafecities police_kasur ChParvezElahi

آباد پولیس کو 15پر چینی شہری کیساتھ نوسر بازی کی واردات کی اطلاع موصول ہوئی، واقعہ کی اطلاع پا کر ایس ایچ او مصطفی آباد بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچے۔چینی شہری نے پولیس کو اشاروں اور گوگل ٹرانسلیٹر کیساتھ بتلایا کہ وہ سیر و تفریح کے لیے نکلا ہوا تھا کہ دو نامعلوم ملزمان مجھے سیر و تفریح کروانے کے بہانے مصطفی آباد نہر کنارے لے آئے، ملزمان میرا بیگ جس میں پاکستانی کرنسی کے مطابق 3 لاکھ روپے

اور دیگر کاغذات تھے چھین کر فرار ہوگئے۔تھانہ مصطفی آباد پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا اور کوٹ رادھا کشن کے علاقہ سے ملزمان کو گرفتار کر کے رقم برآمد کر لی۔ ایس ایچ او مصطفی آباد نے چینی شہری کی رقم واپس کر دی، چینی شہری نے اپنی زبان میں پنجاب پولیس زندہ آباد کا نعرہ بھی لگایا۔ ڈی پی او قصور صہیب اشرف نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او علی اکبر اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نصرت فتح علی خان کو آج مداحوں سے بچھڑے 25 سال ہو گئےنصرت فتح علی خان کو آج مداحوں سے بچھڑے 25 سال ہو گئے Pakistani Legendary Qawwal NusratFatehAliKhan Remembered Death Anniversary GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر تشویش کا اظہارہم سب اس حکومت میں عوام کو ریلیف دینے آئے ہیں اور عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: سابق صدر ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا انکشاف,ایک طرف عمران نیازی غلامی سے آزادی کا چورن بیچ رہا ہے تو دوسری طرف آئے روز بیرون ملک اس کی کمپنیاں نکل رہی ہیں. آصف زرداری نے وزیر خزانہ کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا ۔۔ وزیراعظم کے ساتھ ہیں ، جلد ان سے ملاقات کرونگا اور اس میں ان سے معاشی ٹیم کے بارے میں بات ہوگی، آصف زرداری New game khelay ga ab Daaku
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

15سالہ گھریلو ملازمہ سےمبینہ زیادتی حاملہ ہونے کے بعد قتل کر دیا گیاحافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )15 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیاہے ،پولیس کے مطابق ملزم 6 ماہ تک متاثرہ لڑکی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'14 اگست 19 تاریخ کو اور نماز ساڑھے آٹھ بجے'، علی انصار ی نے مزاحیہ کلپ شیئر کردیااداکار علی انصاری بھی اس مزاحیہ کلپ کو شیئر کیے بغیر رہ نہ سکے۔ آڈیو سُنیں:GeoNews 14august2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ہوں گے ٹیپو سلطان نہیں 🖐️ Acha Howa Ky Adalat ny Notis liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ: پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس فروخت - ایکسپریس اردوپاکستان اور بھارت ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »