بہاولپور: میرے خیال میں ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث حادثہ ہوا: زخمی عرفان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور کے قریب پیش آئے بس کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر عرفان کا کہنا ہے کہ میں نے بس سے کود کر جان بچائی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

انہوں نے میڈیا کو دیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ بس کو جھٹکا لگا تو ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، ونڈ اسکرین سے چھلانگ لگا کر باہر آیا اور بھائی کو بھی کہا کہ یہاں سے نکلو۔موٹروے ایم فائیو پر جلالپور پیروالا کے قریب مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

حادثے کے ایک اور زخمی مسافر رئیس نے بتایا ہے کہ مسافر سوئے ہوئے تھے کہ ایک دم بس کے ٹکرانے کی آواز آئی، مگر بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ کنڈیکٹر کو کہا کہ دروازہ کھولو، لیکن دروازہ نہ کھل سکا، ڈرائیور کو آواز دی، اس کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ حادثے کے زخمی رئیس نے بتایا کہ میں نے ونڈ اسکرین سے باہر چھلانگ لگائی، سڑک پر بہت ڈیزل تھا، چلا بھی نہیں جا رہا تھا، چل کر سڑک پر کچھ آگے گیا تو بس میں زور دار دھماکا ہو گیا۔واضح رہے کہ موٹر وے ایم فائیو پر بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی سلیپر بس میں ٹینکر سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاہرہ کے گرجا گھر میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاکآتشزدگی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں عندیہ ملا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ پھیلی۔ جیو نیوز کے بغیرت پنڈتوں کا تو بھگوان جھل گیا ہوگا پھر 🙄🙄🙄 جیونیوز میں کونسے مسلمان ہیں ہندو عیسائی ہی ہو سب مادرچود 🖐️🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہرنائی میں دہشتگردوں کا چوکی پر حملہ، دو جوان شہید، میجر زخمیلاہور : (دنیا نیوز)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں نے چوکی پر حملہ کر کے 2 جوان شہید اور ایک میجر کو زخمی کر دیا۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون Why all of sudden these attacks are increasing. Why Rana Sana Ullah, on face and TTP surfacing.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : جشن آزادی کی آڑ میں احتجاج، MQM لندن کے 25 کارکن گرفتارکراچی میں جشنِ آزادی کی آڑ میں احتجاج کرنے والے کالعدم تنظیم ایم کیو ایم لندن کے 25 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Good job
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی جائیداد کتنی ہے؟ سابقہ اہلیہ بشریٰ نے بتادیاسوشل میڈیا پر بشریٰ اقبال کا میڈیا کو دیا گیا بیان وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے سابق شوہر کی جائیداد سمیت دانیہ سے خلع پربھی بات کی۔ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام سیاستدانوں اور سٹیک ہولڈرز کو حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بیرون ملک موجود اثاثوں کو پاکستان منتقل کریں.تاکہ ہماری قیمتی املاک بکنے سے بچجائیں.جس ملک نے اب تک آپ کو کھلایا ہے وہ آگے بھی کھلائے گا.زاتی انا کی سزا اس غریب عوام کو مت دیں&
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ہوں گے ٹیپو سلطان نہیں 🖐️ Acha Howa Ky Adalat ny Notis liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں چینی سے لوڈ ٹرک مسافر کوچ پر گر گیا13افراد جاں بحقرحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیروزہ میں چینی سے لوڈ ٹرک سڑک کی خرابی کے باعث مسافر کوچ پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »