امریکی سفیر صوبائی حکومتوں سے ملتے ہیں،کوئی مسئلہ نہیں، شیریں مزاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکن سفیر صوبوں کی حکومتوں سے ملتے ہیں، اس میں کوئی مسئلہ نہیں، حساس ایریا پر کس معاہدے کے تحت امریکی سفیر جاکر دورہ کرتے ہیں؟

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکی سفیر صوبوں کی حکومتوں سے ملتے ہیں، اس میں کوئی مسئلہ نہیں، حساس ایریا پر کس معاہدے کے تحت امریکی سفیر جا کر دورہ کرتے ہیں؟

انہوں نے زیر حراست پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریمارکس لینڈ لائن پر دیے پھرفون کیوں چاہیے؟شیریں مزاری نے کہا کہ کل، پرسوں بھی کوشش کی گئی کہ شہبازگِل کو اڈیالہ سے نکال کر پمز لا کر تشدد کیا جائے، رانا ثنا اللّٰہ کچھ عقل کرو، آپ کی ساری عمر غنڈا گردی میں گزری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😁

Khoti ky bachy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وٹامن ڈی کا ایک اور بڑا فائدہ سامنے آگیاوٹامن ڈی سپلیمنٹس سے ڈپریشن کی علامات میں کمی لائی جاسکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیخلاف آج سے تحریک شروع کر دی: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف آج سے تحریک شروع کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور جواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحقمثبت کیسز کی شرح 2.92 فیصد ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں ، گزشتہ روز مہلک وائرس سے مزید 8افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.92فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور والے ہوشیار ہوجائیں! طوفانی بارشوں کا الرٹ جاریصوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے 16 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں۔ Qamar_Z1a جنوبی پنجاب کے کینسر کے مریضوں کو چار ماہ سے دوائی نہیں مل رہی دوا جسکی وجہ سے انکی حالت خراب ہورہی ہے حکومت نے ان کی دوا بند کی ہوئی ہےخدانخواستہ اگر کسی مریض کی موت ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ڈاکٹر کہتے ہیں حکومت دے گی تو ہم دیں گے ان کو اقتدار کی پڑی ہوئی ہے عوام کی نہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف وطن واپس آکر شہباز شریف کو ہٹائیں. شیریں مزاری نے مطالبہ کردیااسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نےہمیں نوٹس نہیں دیا ہے، ہمارے بندے گئے تو کہا کہ نوٹس ویب سائٹ پر تھا جب کہ نوٹس ShireenMazari1 PTIofficial MoIB_Official Faisalabad ka jung road airport chok 20 din se block hy kis ny clear krwana hy. Jshan sari awam zalil ho rehi hy wahan koi kuch nhi ker reha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »