شکست کو بھلا کر پاکستان جوابی وار کیلیے تیار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکست کو بھلا کر پاکستان جوابی وار کیلیے تیار -

ساؤتھمپٹن پر ویسٹ انڈیز کیخلاف ناکامی سے انگلینڈکے اعصاب پرانجانا خوف سوار،بارش کا خطرہ موجود۔ فوٹو : فائلپہلے ٹیسٹ کی شکست کو بھلا کرپاکستان جوابی وار کیلیے تیار ہے تاہم انگلینڈ سے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا۔

ساؤتھمپٹن میں سیریز داؤ پر لگی ہوگی، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تو تیسرے میچ کیلیے گرین کیپس کا جذبہ ماند پڑ جائے گا، مینجمنٹ کیلیے دہرا چیلنج ہے،ایک تو بارش کی مداخلت کے سبب مشکل کنڈیشنز سے پریشانی ہوگئی۔ کمزور قیادت کی وجہ سے تنقید کے بعد وہ سخت دباؤ میں ہیں، بابر اعظم ایک بار امیدوں کا محور ہوں گے، کارکردگی میں عدم تسلسل کا شکار اسد شفیق بڑی اننگز کھیلنے کی کوشش کریں گے،محمد رضوان بھی خود کو بڑے میچ کا کھلاڑی ثابت کرنے کیلیے فکر مند ہیں،پاکستان فواد عالم کو کھلانے پر غور کر رہا ہے، اس صورت میں شاداب خان کو باہر ہونا پڑے گا۔

دوسری جانب پاکستان میزبان ٹیم کی ایک مستند آل راؤنڈر بین اسٹوکس سے محرومی کا فائدہ اٹھاسکتا ہے،انھوں نے فیملی وجوہات کی بنا پر رخصت لی ہے،ان کا خلا ویسٹ انڈیز کیخلاف متاثر کن کارکردگی دکھانے والے زیک کرولی سے پْر کیے جانے کا امکان ہے،ابھی تک روٹیشن پالیسی پر عمل کرنے والی انگلش ٹیم کی جانب سے جیمز اینڈرسن کو آرام دے کر اولی رابنسن یا مارک ووڈ کو ڈیبیو کا موقع دینے کی بات ہورہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں ہوئیں جو شکست کا سبب بنیں: وقار یونس کا اعترافلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ کے دوران ٹیم نے مجموعی طور پر اچھا کھیل پیش کیا، لیکن ہر شعبے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، جو شکست کا سبب بنیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی عثمان بزدار کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں متبادل توانائی کے انحصار کو 20 فیصد تک کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکملاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کا اپنی انتظامیہ میں مسلمانوں کو شامل کرنے کا پھر عزمامریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ایک بار پھر اس عزم کا اعلان کیا ہے کہ وہ صدر منتخب ہوئے تو مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »