پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں ہوئیں جو شکست کا سبب بنیں: وقار یونس کا اعتراف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ کے دوران ٹیم نے مجموعی طور پر اچھا کھیل پیش کیا، لیکن ہر شعبے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، جو شکست کا سبب بنیں۔

ساؤتھمپٹن میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا افسوس ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں کچھ سیشنز اچھے نہیں گئے، آخری روز قسمت نے بھی ساتھ نہیں دیا۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس معیاری فاسٹ باؤلرز ہیں صرف تجربے کی ضرورت ہے، نوجوان فاسٹ باؤلرز کو وقت ملے گا تو کارکردگی بھی بہتر ہوجائے گی۔ اظہر علی کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ کپتان پر ذمہ داری زیادہ ہوتی ہے، وہ ایک مرتبہ کپتانی چھوڑ چکے ہیں۔ کپتان اظہر علی آئندہ میچز میں اچھا پرفارم کریں گے۔ خود بھی کپتان رہا ہوں، کپتانی کا دباؤ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ کا ایکشن بالکل بھی تبدیل نہیں ہوا۔ وہ اپنی فٹنس اور کارکردگی کو برقرار رکھیں تو مستقبل بہت روشن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہوسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈول
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم قومی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم لئے پاکستانی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا ہے جس کا پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح 10 بجے شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بے نامی اکاؤنٹس کا بڑا سکینڈل،چلغوزے کی برآمد میں کروڑوں ڈالر کا فراڈ پکڑا گیالاہور: (دنیا نیوز) ایف بی آر کے مطابق حسنین ایکسپورٹس نے جرمنی میں پانچ کروڑ ڈالر کے چلغوزے برآمد کیے لیکن صرف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی ادائیگی ظاہر کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بے نامی اکاؤنٹس کا بڑا سکینڈل،چلغوزے کی برآمد میں کروڑوں ڈالر کا فراڈ پکڑا گیالاہور: (دنیا نیوز) ایف بی آر کے مطابق حسنین ایکسپورٹس نے جرمنی میں پانچ کروڑ ڈالر کے چلغوزے برآمد کیے لیکن صرف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی ادائیگی ظاہر کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم کا کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد لبنان کے وزیر اعظم نے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »