بے نامی اکاؤنٹس کا بڑا سکینڈل،چلغوزے کی برآمد میں کروڑوں ڈالر کا فراڈ پکڑا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ایف بی آر کے مطابق حسنین ایکسپورٹس نے جرمنی میں پانچ کروڑ ڈالر کے چلغوزے برآمد کیے لیکن صرف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی ادائیگی ظاہر کی گئی۔

ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک اور دیگر بنکوں کے ریکارڈ سے باقی ماندہ رقوم کی آمد ظاہر نہیں ہوئی۔ برآمدی سامان کی بڑی رقم خفیہ بیرونی اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کی گئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کمپنی کے مالک سے رابطہ کیا تو بے نامی اکاؤنٹ سامنے آیا۔ کمپنی کی جانب سے ظاہر کئے گئے سول پروپرائیٹر سلطان محمود نے کاروبار سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق بے نامی اکاؤنٹ کا مالک سلطان محمود کاروبار کرنے والوں کے ادارے میں 20 سال ملازمت کرتا رہا لیکن ابھی تک دو مرلے کے گھر میں رہائش پذیر ہے۔

بے نامی زون ٹو ایف بی آر نے ایڈجوڈیکیشن اتھارٹی کو چھ اگست کو ریفرنس بھیج دیا ہے اور ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے اصل مالکان کی قصور اور سندر میں زمین قبضے میں لے لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے نامی اکاؤنٹس کا بڑا سکینڈل،چلغوزے کی برآمد میں کروڑوں ڈالر کا فراڈ پکڑا گیالاہور: (دنیا نیوز) ایف بی آر کے مطابق حسنین ایکسپورٹس نے جرمنی میں پانچ کروڑ ڈالر کے چلغوزے برآمد کیے لیکن صرف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی ادائیگی ظاہر کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے باقی ماندہ چار سو قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویا جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدمپاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم Pakistan Welcomes Afghan LoyaJirga Advice Prisoners Release ashrafghani ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدمپاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم Read News LoyaJirga Advice Prisoners Release ashrafghani ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے افغان لویہ جرگہ کی سفارشات کا خیرمقدمترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 400 طالبان قیدیوں کی رہائی سے متعلق جرگہ کی سفارشات خوش آئند ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »