قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈول

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈول مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق قومی ٹیم دسمبر میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

نیوزی لینڈ نے ہوم انٹر نیشنل کر کٹ سیریز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ سیریز ہوں گی۔ پاکستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی سیریز ہوں گی۔ چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ دورہ کرنے والی ٹیموں کی آئسولیشن کے انتطامات کئے جا رہے ہیں، اس وقت تک تمام سیریز یقینی ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں اس سیزن میں 37 روز کی انٹر نیشنل کرکٹ ہو گی، تمام تفصیلات طے ہونے پر سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف اب بھی ٹیسٹ سیریز جیت سکتی ہے: انضمام الحقلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر ہے اور قومی ٹیم اب بھی تین میچوں کی سیریز جیت سکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہسیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکست کے بعد انضمام کا ٹیم کو اہم مشورہ -سابق کپتان و لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق نے مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست پر ٹیم کو امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی انگلینڈ سے کافی بہتر ہے اور سیریز بھی جیت سکتا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستانی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ دوسری اننگز میں بیٹنگ لائن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- قومی اسمبلی کا اجلاس آج 24نکاتی ایجنڈا جاریدو روز کے وقفے کے بعدقومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہےپاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یوم اقلیت کے موقع پر ہندو، سکھ اور عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد گرجا گھروں اور مندروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »