وسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ فواد عالم کا فرسٹ کلاس میچز میں بیٹنگ اوسط 50 سے زائد ہے، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو شامل کرنا چاہئے۔ انہوں ںے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ ٹرننگ وکٹ ہوگی، قومی ٹیم کو ایک اسپنر اور ایک ایکسٹرا بیٹسمین کے ساتھ جانا چاہئے، میں اگر کپتان ہوتا تو فواد عالم کو مڈل آرڈر میں شامل کرتا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ اظہر علی اور اسد شفیق نے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسکور نہیں کیا اور اگر آپ کے سینئر کھلاڑی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتے تو ٹیم کا حوصلہ پست ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم باقی ٹیسٹ میچ جیت جاتے ہیں تو اظہر علی کو کپتان کی حیثیت سے جاری رہنا چاہئے، اگر ہم نہیں جیتتے اور وہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتے تو پی سی بی کو کسی اور کی تلاش کرنا ہوگی۔

واضح رہے کہ وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ کپتان کے عہدے پر فائز اظہر علی کو پہلے ٹیسٹ میں ناکامی پر سوشل میڈیا اور سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد عالم کو اگلے ٹیسٹ میں موقع دینا چاہیئے،وسیم اکرماظہر علی، اسد شفیق کچھ نہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان pid_gov Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وسیم اختراختیارات کا رونا کیوں روتے ہیں جو اختیار میں ہے وہ تو کرو، مصطفیٰ کمالکراچی : سابق میئر مصطفیٰ کمال نے شہر قائد کے حالات سے متعلق کہا ہے کہ میئر کراچی صرف ٹی وی پر آکر باتیں کرتے ہیں، اختیارات نہیں ملتے تو وزیر اعلیٰ کے گھر کے سامنے دھرنا دیتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اختراختیارات کا رونا کیوں روتے ہیں جو اختیار میں ہے وہ تو کرو، مصطفیٰ کمالوسیم اختراختیارات کا رونا کیوں روتے ہیں جو اختیار میں ہے وہ تو کرو، مصطفیٰ کمال KamalPSP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے غریب، نادار اور مزدور طبقے کو پناہ گاہوں میں باعزت طریقے سے چھت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »