ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا، وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے غریب، نادار اور مزدور طبقے کو پناہ گاہوں میں باعزت طریقے سے چھت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا۔

تفصیل کے مطابق اسلام آباد میں 5 پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان پناہ گاہوں کی طرز پر دوسرے صوبوں کی پناہ گاہوں کے انتظامی امور اور معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں معاون خصوصی برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار، فوکل پرسن برائے پناہ گاہ نسیم الرحمن، ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی اور سینئر افسران شریک تھے۔ معاون خصوصی برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے شرکا کو پناہ گاہوں کے نظم ونسق کو مزید منظم اور پائیدار بنانے اور پناہ گاہوں کے حوالے سے وزیراعظم کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مجوزہ تنظیمی ڈھانچہ پیش کیا۔

اجلاس میں اسلام آباد میں 5 پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کی ماڈل پناہ گاہوں کی طرز پر دوسرے صوبوں کی پناہ گاہوں کے انتظامی امور اور مخیر حضرات کے اشتراک سے معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل کراچی میں معتدل بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتبارش کا سبب بننے والا چوتھا سسٹم کل دوپہر تک کمزور پڑ جائے گا، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماحول کو بچانے کے لیے اقدامات نہ کیے تو ملک ریگستان بن جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوموسمی تبدیلیوں کی وجہ سےگزشتہ 2سال میں گندم کی پیداوارکم ہوئی، ملک گیر شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی2021 کا ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جائے گاٹی ٹونٹی2021 کا ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جائے گا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3 گھنٹوں میں اسلام آباد سے واشنگٹن کا سفر ممکن ہو جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »