وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان pid_gov Balochistan

گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کل صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مون سون بارشوں کی تیاری پہلے سے کی گئی

تھی،نصیرآباد،جھل مگسی،سبی،لسبیلہ میں توقع سے زیادہ بارش ہوئی،توقع سے زیادہ بارشوں سے سیلابی صورت حال پیدا ہوئی۔ جام کمال خان کا کہنا تھا کہ پاک فوج،صوبائی حکومت سے مل کر ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم ہلڑبازی کاشکار پودے اکھاڑدیئے وزیراعلیٰ کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکمپشاور، خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع خیبر میں شجر کاری مہم ہلڑ بازی کا شکار ہوگئی اور مظاہرین نے لگائے گئے پودے اکھاڑ پھینکے ، یہ پودے سپاہ قبیلے کی اراضی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور:  پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا بول نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیلکورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official CoronavirusPandemic COVID19Pakistan PTIofficial Caution Appeal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »