کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی، اپوزیشن رہنماؤں کی منفی سیاست بری طرح ناکام ہوگئی۔ وزیراعلیٰ عثم

ان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کیا ہے، ماسک پہننے کی پابندی اور سماجی فاصلے بدستور برقرار رکھنے سے صورتحال مزید بہتر ہوگی، پاکستان نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے بروقت فیصلے کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، اس کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک درست سمت کی جانب رواں دواں ہے، موجودہ حکومت نے کورونا کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی اور عام آدمی کی معاشی مشکلات کا بھی احساس کیا، اپوزیشن صرف پوائنٹ سکورنگ میں لگی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بنگلہ دیش کو 33کروڑ ڈالرقرضہ دے گاجاپان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بنگلہ دیش کو 33کروڑ ڈالرقرضہ دے گا Japan Bangladesh CoronaVirus AbeShinzo SheikhHasina Loan AbeShinzo JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

' عمران خان کے وژن اور منظم حکمت عملی سے کورونا کو شکست دی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینا آسان نہیں تھا لیکن عمران خان کے وژن اور منظم حکمت عملی سے کورونا کو شکست دی۔ ملک بھر میں ریسٹورنٹ، سیاحتی مقامات کھولنے اور مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا نے دنیا کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، شاہ محمودوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت وزارت خارجہ اسلام آباد میں ڈیجیٹل ڈپلومیسی گروپ کا اجلاس ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے کورونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیانیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی مشہور اداکارہ ایلسا میلانو کے 3 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا وائرس سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا بل گیٹسدنیا کو کورونا وائرس سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا، بل گیٹس BillGates CoronaVirus Crisis Environmental GlobalIssuses BillGates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »