کورونا نے دنیا کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، شاہ محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا نے دنیا کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ارکان گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے دنیا کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ اس صورتحال میں ڈیجیٹل ڈپلومیسی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ڈیجیٹل ڈپلومیسی گروپ کے ارکان میں ڈاکٹر ارسلان خالد، این آئی ٹی بی کے سی ای او شباہت علی شاہ، جنرل مینجر ڈیجیٹل میڈیا ونگ وزارت اطلاعات عمران غزالی، ڈیجیٹل ایکسپرٹ تانیہ ایدروس، پرو پاکستانی بلاگ کے بانی عامر عطا، پبلک ریلیشنز ایکسپرٹ سلینا راشد اور وزیرخارجہ کے مشیر عمران اختر ارکان میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ڈیجیٹل ڈپلومیسی گروپ وزیرخارجہ کے پبلک ڈپلومیسی وژن کا حصہ ہے اور اس گروپ میں ڈیجیٹل اور تکنیکی ماہرین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشیپاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بار قوم کا نمائندہ نقشہ منظور ہوا، شاہ محمودوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلی بار قوم کا نمائندہ نقشہ منظور کیا جو ہماری منزل کی عکاسی کررہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود Islamabad SMQureshiPTI Pakistan Will Continue Expose Real Face India YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا سیکیورٹی کونسل کو خطشاہ محمود قریشی کا سیکیورٹی کونسل کو خط مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Read News Islamabad SMQureshiPTI YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »