شاہ محمود قریشی کا سیکیورٹی کونسل کو خط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کا سیکیورٹی کونسل کو خط مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکیورٹی کونسل کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،بھارت نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری رہنماؤں کو قیداور نوجوانوں کو جبری حراست میں لیا جاتا ہے،بھارت تشدد، ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،بھارت کی جانب سے کشمیریوں سے جبروبربریت روا رکھی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں سے یکجہتی شاہ محمود پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہکشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ Islamabad SMQureshiPTI PervezKhattakPK Visit LoC Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیر دفاع کے ہمراہ دورہ ایل او سی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات ForeignOfficePk Minister SMQureshiPTI Called On farooq_pm AzadKashmir Muzaffarabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »