امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے کورونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی مشہور اداکارہ ایلسا میلانو کے 3 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ایلسا میلانو نے مزید لکھا کہ سینے پر بوجھ تھا، بخار بھی کم نہیں ہورہا تھا اور سر میں بھی درد رہتا تھا، یہاں تک کہ مجھ میں کورونا وائرس کی ہر علامت موجود تھی لیکن اس کے باوجود میرے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آئے۔

انہوں نے لکھا کہ مارچ کے آخر تک کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد میں نے کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی کروایا لیکن وہ بھی منفی آیا تاہم اس کے باوجود مجھے سکون نہیں مل رہا تھا اور میں بہت مشکل میں تھی آخرکار 4 ماہ ان تمام علامات کے ساتھ رہنے کے بعد میں نے ایک بار پھر کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا جو مثبت آیا، یعنی کہ میں کورونا وائرس کا شکار رہی ہوں۔

ادکارہ نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ ہمارا ٹیسٹنگ سسٹم بہت ناقص ہے اور ہمیں کورونا کے اصل مریضوں کی تعداد کا نہیں پتہ، لہذا تمام لوگ احتیاط برتیں اور ہاتھ صابن سے دھوئیں، فاصلہ برقرار رکھیں، کیوں کہ میں نہیں چاہتی جو میرے ساتھ ہوا وہ کسی اور کے ساتھ بھی ہو جب کہ میں ٹھیک ہونے کے بعد اپنا پلازمہ بھی عطیہ کروں گی تاکہ اس سے کسی کا فائدہ ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے کورونا سے متعلق امریکی صدر کی پوسٹ ہٹادیفیس بک نے کورونا سے متعلق امریکی صدر کی پوسٹ ہٹادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

می ٹو ٹرینڈ کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ کا کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

می ٹو مہم کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ نے کورونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا - ایکسپریس اردومجھ میں 4 ماہ تک کورونا کی ہرعلامت تھی لیکن 3 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آیا، ایلسا میلانو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

می ٹو ٹرینڈ کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ کا کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ کے آغاز سے قبل کورونا سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »