می ٹو ٹرینڈ کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ کا کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مجھے ایسا محسوس ہوا تھا جیسے ہاتھی میرے سینے پر بیٹھا ہوا ہے، میں سانس نہیں لے سکتی تھی، کھانا نہیں کھا پاتی تھی، 2 ہفتوں میں میرا 9 پاؤنڈز وزن کم ہوگیا تھا' Actress dawnnews coronavirus

انہوں نے لکھا کہ ' میں کبھی اس طرح بیمار نہیں ہوئی تھی، جسم میں شدید درد تھا، سونگھنے کی حس ختم ہوگئی تھی'۔

امریکی اداکارہ نے لکھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ آپ جان لیں کہ یہ بیماری دھوکا نہیں ہے، میں نے سوچا کہ میں مررہی ہوں، مجھے محسوس ہوا کہ جیسے میں مررہی تھی۔ ایلسا میلانو نے اپنے انسٹاگرام فالوورزکو ہدایت کی کہ اپنے ہاتھ دھوئیں، ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں، میں نہیں چاہتی کہ کوئی بھی ویسا محسوس کرے جیسا میں نے محسوس کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

می ٹو ٹرینڈ کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ کا کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

می ٹو مہم کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ نے کورونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا - ایکسپریس اردومجھ میں 4 ماہ تک کورونا کی ہرعلامت تھی لیکن 3 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آیا، ایلسا میلانو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »