جاپان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بنگلہ دیش کو 33کروڑ ڈالرقرضہ دے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بنگلہ دیش کو 33کروڑ ڈالرقرضہ دے گا Japan Bangladesh CoronaVirus AbeShinzo SheikhHasina Loan AbeShinzo JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov

جاپان کے وزیر اعظم شنزو ابے اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ نے ٹیلی کانفرنس میں کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے مل کر کام کرنے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیر اعظم آبے نے کہا کہ ان کا ملک بنگلہ دیش کی مدد جاری رکھے گا، تاکہ وہ پڑوسی ملک میانمار

سے فرار ہو کر آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دے سکے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جاپان، ان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی کوششوں میں بھی تعاون کرے گا۔ شیخ حسینہ نے روہنگیا مسلمانوں کی جلد از جلد میانمار واپسی کی اہمیت پر زور دیا اور جاپان کے تعاون پر اس کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں نیا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں نیا انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں نیا انکشاف CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus AsymptomaticPatients SouthKorea Scientists Research
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پالیسی کے مثبت اثرات، صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس میں 90 فیصد کمیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں صرف 47 کنفرم جبکہ 18 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ جبکہ تشویشناک مریضوں میں بھی 89 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »